Balochistan Usta Muhammad-Razaq Mengal Zager

Call

Balochistan Usta Muhammad-Razaq Mengal Zager I do a private job testing my home I am a worker . Where are you BNP' Whatsapp number 03003707927=03340707927

19/10/2026

دشت گوران۔میر بسنت خان مینگل۔میر بالاج خان مینگل

19/10/2026

قلات۔دشت گوران۔یہ دھرتی شیروں کا ہے وہاں شیر رہتے ہیں۔میر کمبر خان مینگل۔میر بسن خان مینگل۔شیر بلوچستان۔

ضلع استا محمد۔عید گاہ محلہ ۔پروفیسر  یوسف علی مینگل ۔مر  حو م مو لا نا فضل الر حمن شا د  مینگل ۔چوتھا  دن دعا فاتح شرکت ...
18/10/2026

ضلع استا محمد۔عید گاہ محلہ ۔پروفیسر یوسف علی مینگل ۔مر حو م مو لا نا فضل الر حمن شا د مینگل ۔چوتھا دن دعا فاتح شرکت جاری ہے۔صاحبزادہ پیر سکندر سلطان القادری نے معززین علاقے کے سب شامل ہیں

17/10/2026

ہائیکورٹ بار کے صدر میر عطاء اللہ لانگو ایڈووکیٹ سلیم لاشاری نصیب اللہ ترین ودیگر کے اینڈیپنڈنٹ وکلا پینل میں اینڈیپنڈنٹ وکلا پینل کے قائد محمد احسن ایڈووکیٹ قیادت میں شمولیتی اجتماع سے خطاب

ایڈووکیٹ سلیم لاشاری نے مہمانوں اور وکلا کے اعزاز میں پیچ دیا بعد میں

ضلع استا محمد۔عید گاہ محلہ ۔پروفیسر  یوسف علی مینگل ۔مر  حو م مو لا نا فضل الر حمن شا د  مینگل ۔تیسرا دن دعا فاتح شرکت ج...
17/10/2026

ضلع استا محمد۔عید گاہ محلہ ۔پروفیسر یوسف علی مینگل ۔مر حو م مو لا نا فضل الر حمن شا د مینگل ۔تیسرا دن دعا فاتح شرکت جاری ہے۔معززین علاقے کے سب شامل ہیں

اعلانِ دعائے مغفرتإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے عزیز کزن مو...
16/10/2026

اعلانِ دعائے مغفرت

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے عزیز کزن مولانا فضل الرحمن شاد مینگل صاحب نور اللہ مرقدہ اس دارِ فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیِ درجات کے لیے تیسرے دن کی اجتماعی دعا کل بروز ہفتہ، صبح 10:00 بجے، عید گاہ محلہ میں ہوگی۔

تمام علماء کرام، عزیز و اقارب، دوست احباب اور متعلقین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ تشریف لا کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

16/10/2026

دشت گوران: میر قمبر خان مینگل شہید احمد نواز عرف کمندان کے آخری دیدار کر رہے ہیں۔
دشت گوران: مینگل قبائل کے سرخیل رہنما میر قمبر خان مینگل گزشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے احمد نواز عرف کمندان کے آخری دیدار کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ احمد نواز عرف کمندان گزشتہ روز مسلح افراد اور قبائلی رہنما کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ 🤲اللہ تعالیٰ میرے بھائی مولانا فضل الرحمن صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی ...
15/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ 🤲
اللہ تعالیٰ میرے بھائی مولانا فضل الرحمن صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، نماز جنازہ 6.30بجے عید گاہ میں پڑھی جائے گی

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ 🤲اللہ تعالیٰ میرے کزن مولانا فضل الرحمن صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قب...
15/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ 🤲
اللہ تعالیٰ میرے کزن مولانا فضل الرحمن صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔... وہ پروفیسر محمد یوسف مینگل کے فرزند تھے

15/10/2026

Address

Usta Muhammad

Telephone

+923003707927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Usta Muhammad-Razaq Mengal Zager posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share