Livestock Doctor Zone

Livestock Doctor Zone Civil veterinary Hospital Usta Muhammad Jafarabad

انشاللہ آج میں 3:30 بجے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو آؤنگا جانوروں اور پرندوں کے حوالے سے کچھ بھی پوچھنا ہو تو مجھے کمنٹ می...
07/02/2026

انشاللہ آج میں 3:30 بجے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو آؤنگا
جانوروں اور پرندوں کے حوالے سے کچھ بھی پوچھنا ہو تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا 👇

https://youtu.be/jCKG-zYz1uoویڈیو اگر اچھی لگے تو لائک شیئر اور سبسکرائب لازمی کریں
23/01/2026

https://youtu.be/jCKG-zYz1uo
ویڈیو اگر اچھی لگے تو لائک شیئر اور سبسکرائب لازمی کریں

#بدہضمی #گیس #اپھارہ #علاج #لائیواسٹاک #ڈاکٹر #علاجمعالجہ #و...

https://youtu.be/NY5LiCtenLIمیرے تمام فالوورز سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو پورا لازمی دیکھیں
17/01/2026

https://youtu.be/NY5LiCtenLI

میرے تمام فالوورز سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو پورا لازمی دیکھیں

#بھینس اور گائے کے پیٹ کے کرموں کا مکمل علاج Worms ...

https://youtu.be/ubQlhcrfuXwویڈیو کو پورا لازمی دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں شکریہ
30/12/2025

https://youtu.be/ubQlhcrfuXw

ویڈیو کو پورا لازمی دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں شکریہ

Welcome to Livestock Doctor Zone! 🐄🐐🐂Yahan hum aapko janwaron ke ilaj, care aur angrezi dawaon ke bare mein professional guidance dete hain.Har video mein...

Treatment's of Goat
12/09/2024

Treatment's of Goat

On the complainant of people's (Assistant Commissioner Usta Muhammad) along with Veterinary Officer Civil veterinary hos...
22/11/2020

On the complainant of people's (Assistant Commissioner Usta Muhammad) along with Veterinary Officer Civil veterinary hospital Usta Muhammad visited the hotels and shops of milk sellers in different parts of the City.The Veterinary Officer and his team checked quality of milk and taken Samples for laboratiry test regarding adulteration of milk..
Regard:Civil Veterinary hospital usta Muhammad

 السلام وعلیکم !گوٹ فارمنگ کیسے شروع کریں ؟سب سے پہلے سستی بکریوں سے فارمنگ اسٹارٹ کرنی چاہئئے یعنی ٹیڈی یا دوغلی نسل سے...
29/07/2020


السلام وعلیکم !
گوٹ فارمنگ کیسے شروع کریں ؟
سب سے پہلے سستی بکریوں سے فارمنگ اسٹارٹ کرنی چاہئئے یعنی ٹیڈی یا دوغلی نسل سے فارمنگ اسٹارٹ کریں اس کی وجہ یہ ہے کہ نئے بندے کو کام تجربہ نہیں ہوتا اور بکریوں کی بیماریوں اور عادات و خوراک کے بارے میں بھی تجربہ نہیں ہوتا جس کی وجہ سے مشکلات پیدا ہوتے ہیں دوسال تک ان بکریوں کی فارمنگ کریں ان کی عادات خوراک بیماریوں اور علاج کے بارے میں جب تجربہ ہوجائے تو پھر جو چاہے نسل رکھیں اور کوشس کریں اپنے علاقے سے بکریاں خرید کریں یہ نہ ہو دور دراز سے شوق کے چکر میں بکریاں تو لے آئیں لیکن موسم کی تبدیلی کی وجہ سے بکریوں کا سروایئو کرنا مشکل ہوجاتا ہے موسم کی اچانک تبدیلی سے بکریاں بیمار بھی ہوجاتی ہیں۔۔۔

Address

Jinnah Road Usta Muhammad Balochistan
Usta Muhammad
80300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock Doctor Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Livestock Doctor Zone:

Share