Jinnah Public Library Usta Muhammad

Jinnah Public Library Usta Muhammad Zulfiqar Ali Abro and SSDF Team is founder of Jinnah Public Library Usta Muhammad

ہر سال ہماری پوری کوشش ہوتی ہیکہ ہم لائبریری کی طرف سے نوجوانوں کو عید کے عظیم موقع پر ایک اسٹیڈی ٹوور کنڈکٹ کروائیں جس ...
23/03/2026

ہر سال ہماری پوری کوشش ہوتی ہیکہ ہم لائبریری کی طرف سے نوجوانوں کو عید کے عظیم موقع پر ایک اسٹیڈی ٹوور کنڈکٹ کروائیں جس میں وہ روایاتی سوچ سے ہٹ کر کچھ مختلف سوچیں اور تاریخ کا مطالعہ کریں۔
23-03-2026

Rawat Fort is a hidden architectural and historical gem located just a few meters from the Grand Trunk Road near Rawat t...
14/02/2026

Rawat Fort is a hidden architectural and historical gem located just a few meters from the Grand Trunk Road near Rawat town and a few kilometres from the twin cities of Rawalpindi & Islamabad.

Reportedly, it was a caravansarai located on the road connecting the Indian subcontinent with the Central Asia. The name Rawat has also probably originated from the Arabic word "Rabat", meaning a travellers' inn or a caravansarai. The place being an inn appears to be corroborated by the fact that the whole boundary of the fort is dotted with small rooms, which would have been used by the travellers and traders during their journeys.

The courtyard of the fort houses a big mosque, a large structure which might be some mausoleum but there is no sign of any grave inside it and broad ramparts containing small rooms. In the courtyard, there are some graves with one grave marked as that of Sarang Khan Gakharr, a 16th century warrior, who fought against the forces of Sher Shah Suri, and whose statue has been inaugurated in Dina city a few days ago.

Tourism, Archaeology and Museums Department of the Government of Punjab has done a great job in preserving and maintaining this place of historical significance. The security guard on duty was alert and taking care of the premises well.

Visit this place if you are visiting the twin cities!

20/12/2025

السلام علیکم !

جیسا کہ آپ تمام دوست جانتے ہیں کہ پرسوں گرینڈ جرگہ نصیرآباد منعقد کیا گیا جس میں وزیراعلٰی بلوچستان بھی تشریف فرماں تھے اور اس دوران مختلف مسائل ان کے سامنے پیش کیئےجارہے تھے ۔

جس میں طلباء بھی کافی تعداد میں شریک تھے اور اسی دوران ایک طالب علم کو بھی موقع ملا جس نے جناح پبلک لائبریری استامحمد کے کچھ مسائل بیان کیئے جو تقریباً ایک ماہ پہلے ڈپٹی کمشنر ضلع استا محمد کو بھی بیان کیئے گئے تھے مگر ہوسکتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی مصروفیت کی وجہ سے ان میں سے صرف ہمیں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی گئی جس کے لیئے ہم ڈپٹی کمشنر صاحب کا بے حد مشکور ہیں کے انہوں نے طلباء کے اس مسئلے کو حل کیا ۔ مگر کرسیاں اور دیگر مسائل کا حل آٹھ سی نو مرتبہ آفس پہ جانے کے باوجود نہ ہو سکا جسکے لیئے طلبہ کو بہت مشکل پیش آرہی ہے ۔

جب یہ مسئلہ وزیراعلٰی صاحب کو بتایا گیا تو انہوں نے وہیں جرگے میں موجود ڈپٹی کمشنر صاحب کو انتہائی نرم لہجے میں مزاقاً کچھ جملے بول دیے جو کہ سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہی ہے انتہائی افسوس کےساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اتنے سے چھوٹے مسئلے کو کسی کو نیچا دکھانے کے لیئے اتنا بڑھا چڑا کر پیش کیا جارہا ہے کہ شاید قیامت آگئی ۔

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جناح پبلک لائبریری کے تمام طلباء انتہائی نیک دل اور تعلیم دوست جناب رمضان پلال صاحب ڈپٹی کمشنر ضلع اوستا محمد سے بے حد متاثر اور خوش ہیں انہوں نے آتے ہی لائبریری کا وزٹ کیا ا اور ہمارے مسائل سنے اگرچہ انہوں نے مسائل حل کرنے میں دیر کردی لیکن انہوں نے یہ یقین دہانی کروائی کہ ہمارے مسئلے جلد از جلد حل کیئے جائینگے۔

اُس سائل کا ڈپٹی کمشنر کے بارے میں شکایت کرنے کا کوئی ارادا ہی نہیں تھا اور ناہی ایسی کوئی بات تھی بلکہ اس نے یہ سوچ کر اس بات کو گوش گزارکر دیا کہ شاید ہمیں جلد از جلد لائبریری میں مطالعہ کرنے کے لیئے کم از کم کچھ کرساں تو فراہم کی جائیں ظاہر سی بات ہے ایک طالب علم کے لیئے اس سے بڑا مسئلہ تو کچھ نہیں ہوسکتا تھا کیونکہ یہی اسکی دنیا ہے ۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تعلیم دوست جناب رمضان پلال صاحب ڈپٹی کمشنر ضلع استامحمد کے بارے میں جو بیانات کیئے جارہے ہیں وہ بلکل غلط ہیں ۔

منجانب (جناح پبلک لائبریری استا محمد)

جناح لائبریری کے ہونہار طالب علم  شیراز احمد کو ڈویژن لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش ک...
03/11/2025

جناح لائبریری کے ہونہار طالب علم شیراز احمد کو ڈویژن لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ تمام اساتذہ کی محنت کو سلام، یاد رکھیں اس نوجوان نے خود کو لائبریری سے اُبھارا ہے۔

02/11/2025

پڑھ رہا ہے اوستا محمد، بڑھ رہا ہے اوستا محمد
"آج پرسنل گرومنگ سیریز کا اختتام ہوا"

بدلو سوچ، بدلو زندگی

31/10/2025

Must ensure your presence in the last lecture of "personal grooming series".

Date : 02-11-2025
Time : 04PM

Address : Balochistan school & collage Resham gali branch.

"پرسنل گرومنگ سیریز کا آخری اتوار"یہ اتوار اس لئے بھی خاص ہوگا کیونکہ اس میں بہترین مقررین تشریف لا رہے ہیں جن کی زندگی ...
31/10/2025

"پرسنل گرومنگ سیریز کا آخری اتوار"

یہ اتوار اس لئے بھی خاص ہوگا کیونکہ اس میں بہترین مقررین تشریف لا رہے ہیں جن کی زندگی مسلسل جدوجہد کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

آپ تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
آئیں سماج سے پہلے ہم خود کو بدلیں۔

Readers must ensure their presence.
08/10/2025

Readers must ensure their presence.

نووا اکیڈمی کی طرف سے 4 اکتوبر کو ایک فری ٹیسٹ رکھا گیا ہے۔ تمام طلباء اس ٹیسٹ میں لازمی حصہ لیں اپنی صلاحتیوں کو پہچانی...
01/10/2025

نووا اکیڈمی کی طرف سے 4 اکتوبر کو ایک فری ٹیسٹ رکھا گیا ہے۔ تمام طلباء اس ٹیسٹ میں لازمی حصہ لیں اپنی صلاحتیوں کو پہچانیں خود کو منوائیں۔

14/09/2025

Join our offical watsapp group

09/09/2025

مطالعہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔

  پیارے دوست عبدالرزاق کو آغازِ  یونیورسٹی سفر مبارک ؛ عبدالرزاق بھائی کو یونیورسٹی کا سفر مبارک ہو اُن کا داخلہ (جی سی)...
01/09/2025



پیارے دوست عبدالرزاق کو آغازِ یونیورسٹی سفر مبارک ؛

عبدالرزاق بھائی کو یونیورسٹی کا سفر مبارک ہو اُن کا داخلہ (جی سی) یونیورسٹی لاہور میں شعبہ (ماہر نفسیات) میں ہو چکا ہے۔

کچھ دوست ہماری زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں دل سے عزیز ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ مل کر قلبی سکون محسوس ہوتا ہے اور بلخصوص جب راستے مختلف اور منزل ایک ہو۔ اللہ کے نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا، اچھا دوست عطار کی طرح ہوتا ہے مزید یہ کہ ہماری کردار سازی میں والدین کے بعد دوستوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح ہم نے برادر سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

برادر عبدالرزاق نے ہمیشہ محنت، مشقت، استقامت کو پسند کیا ہے۔ بقول برادر، مشکلات زندگی کا حصہ ہیں ہمیں ہر وقت مشکل حالات کیلئے خود کو تیار رکھنا چاھئیے اور بلعموم اُن کا حل تلاش کرنا چاھئیے۔ برادر نے زندگی کے تمام فیصلے رب پر چھوڑ دیئے ہیں وہ اللہ ہی ہے جو بہترین تدبیر والا ہے اگر آپ رب پر کامل یقین رکھتے ہیں تو منزل آپ کی مقدر بنے گی۔

بطور دوست میری خواہش ؛

میری دلی خواہش ہیکہ وہ آگے بڑھے اور دنیا کو وسیع پیمانے سے دیکھے۔ وہ لوگوں کی مشکلات کو اپنا سمجھے اور ان کا حل تلاش کرے۔ وہ مختلف کتابیں پڑھے اور لوگوں کے ازہان کو ٹھیک کرے۔ وہ دنیا کے تمام اسکالرز سے استفادہ حاصل کرے۔
میں چاھتا ہوں کہ وہ چراغ بنے جس سے دنیا روشن ہو۔
میں چاھتا ہوں کہ وہ نرم مزاج، خوش اخلاق، ہمدرد انسان بنے۔
میں چاھتا ہوں کہ وہ علم کا دامن نہ چھوڑے۔

خداوند عظیم قدس آپکو ہر موڑ پر کامیابی سے ہمکنار فرمائے، اس نیک سفر میں آپ کیلئے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔

آپ کا غریب دوست ؛
پرنس کاشف

Address

Usta Muhammad
80300

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923316064815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Public Library Usta Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jinnah Public Library Usta Muhammad:

Share

Category