PTI Usta Mohammad Media cell

PTI Usta Mohammad Media cell Official Page Pakistan Tehreek e Insaaf District Usta Mohammed Balochistan Pakistan 🇧🇫✌️

06/10/2026

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کا بلوچستان کے ٹکٹ ہولڈرز، عہدیداران، ورکرز اور تمام عمران خان کے چاہنے والوں کے نام اہم پیغام

06/10/2026

جو آپ کو ڈراتا ہے واپس ڈراؤ اس کو
عمران احمد خان نیازی
✌️🇧🇫

05/10/2026

مؤرخہ 05/10/2026
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع اوستا محمد کا پُرامن احتجاج

پاکستان تحریکِ انصاف مرکز کی کال پر جاری پُرامن لانگ مارچ کے حوالے سے حکومتی نمائندوں کی جانب سے حملوں اور ہماری قیادت کی مبینہ غیر آئینی گرفتاریوں کے بیانات کے خلاف پی ٹی آئی ضلع اوستا محمد کی جانب سے روڈ بلاک کرکے بھرپور مگر پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

اس موقع پر عمران احمد خان نیازی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ 🎂🇵🇰

پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و قانونی حق ہے، اور ہم اپنے اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ہمارے پُرامن لانگ مارچ کو نقصان پہنچانے یا ہماری قیادت اور کارکنان کو غیر آئینی طور پر گرفتار کرنے کی کوئی کوشش کی گئی تو مرکز کی ہر پُرامن اور قانونی کال پر بھرپور لبیک کہا جائے گا۔

ہم پُرامن ہیں، ہمیں پُرامن ہی رہنے دیں۔
عوام کے آئینی حقوق کا احترام کیا جائے۔

احتجاج میں ضلعی عہدیداران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اور اپنے قائد عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف ضلع اوستا محمد 🇵🇰
عمران خان — ہماری امید، ہمارا قائد

Happy birthday Kaptaan 🤍
05/10/2026

Happy birthday Kaptaan 🤍

عظیم قوم کے عظیم لیڈر کا یوم پیدائش 5 اکتوبر 1952 74واں سالگرہ مبارک ہو میرے کپتان ,جیو ہزاروں سال،علی بخش نون ۔صوبائی ڈ...
05/10/2026

عظیم قوم کے عظیم لیڈر کا یوم پیدائش 5 اکتوبر 1952 74واں سالگرہ مبارک ہو میرے کپتان ,جیو ہزاروں سال،
علی بخش نون ۔
صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان








🎂 5 اکتوبر سالگرہ مبارک عمران خان🇵🇰امید حوصلے اور عزم کی علامت کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارکاللہ تعالیٰ عمران خان کو...
05/10/2026

🎂 5 اکتوبر سالگرہ مبارک عمران خان🇵🇰
امید حوصلے اور عزم کی علامت کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت سلامتی لمبی زندگی اور کامیابی عطا فرمائے 🤲💚
عمران خان زندہ باد 🇵🇰

سالگرہ مبارک کپتان, آپ جیئیں ہزاروں سال!
05/10/2026

سالگرہ مبارک کپتان, آپ جیئیں ہزاروں سال!

03/10/2026

آتنگ وادی

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Usta Mohammad Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share