Pakistan Tehreek E Insaf Usta Mohammed

Pakistan Tehreek E Insaf Usta Mohammed Official Page Pakistan Tehreek e Insaaf District Usta Mohammed Balochistan Pakistan 🇧🇫✌️

03/06/2026

کیپٹن صفدر اپنے انتہائی قریبی رشتے داروں کو بد دعائیں دیتے ہوئے!

آصف بھائی عمران خان کے بہادر سپاہی اور پی ٹی آئی بلوچستان کے فخر ہیں
03/06/2026

آصف بھائی عمران خان کے بہادر سپاہی اور پی ٹی آئی بلوچستان کے فخر ہیں

حکمت اللہ نے اصیف ترین کیخلاف سوشل میڈیا پر گندی زبان استعمال کی ھے جس پر اصیف ترین نے انکی کلاس لی

‏یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہےیہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا❤️
03/06/2026

‏یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے
یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا❤️

03/06/2026

یہ پورا ٹبر چور ہے

02/06/2026

"‏شرم کرو، حیا کرو، عمران خان کو رہا کرو"

02/06/2026

بلوچستان ڈسٹرکٹ پشین وضاحتی : سوشل میڈیا پر جاری بیانات اور تنقیدی تقاریر سے پی ٹی ائی ضلع پشین صدر اور ضلعی عہدادارن کا کوئی تعلق نہیں ہے
ضلعی صدر اور تنظیم کا مؤقف پی ٹی ائی کا موقف ھے
ترجمان پاکستان تحریک انصاف پشین

02/06/2026

بلوچستان ڈسٹرکٹ پشین پی ٹی ائی کا وضاحتی بیان
پاکستان تحریکِ انصاف پشین واضح کرنا چاہتی ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان، پارٹی کے نظریے اور تمام کارکنوں کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔ ہم یہ بھی واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کوئی شخص اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف اپنے قائد، پارٹی قیادت یا کارکنوں کے خلاف کی جانے والی غلط بیانی، توہین آمیز زبان یا گالم گلوچ کو برداشت کرے گی۔ سیاسی اختلاف ہر شہری کا حق ہے، مگر کردار کشی، جھوٹ اور بدزبانی کسی صورت قابل قبول نہیں۔

ساتھ ہی ہم تنظیمی طور پر یہ واضح کرتے ہیں کہ ضلع پشین میں پارٹی کی اجازت اور پالیسی کے بغیر کوئی فرد اگر پروگرام، سرگرمی، تقریر یا سوشل میڈیا پر ذاتی حیثیت میں کوئی مؤقف اختیار کرتا ہے تو اس کا تعلق اس کی اپنی رائے سے ہوگا۔ پاکستان تحریکِ انصاف پشین اور اس کی تنظیمی قیادت اس کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔

جہاں تک مولانا فضل الرحمن کا تعلق ہے تو ہمارا کل بھی ان سے سیاسی اختلاف تھا اور آج بھی سیاسی اختلاف موجود ہے۔ ہمارا مؤقف ماضی میں بھی یہی تھا اور آج بھی یہی ہے کہ رجیم چینج کے عمل میں مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیا۔ اسی طرح 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے حوالے سے بھی انہوں نے حکومتی مؤقف کی حمایت کی۔

ہم سمجھتے ہیں کہ پی ڈی ایم اور طاقتور حلقوں کے درمیان سیاسی گٹھ جوڑ نے ملک میں سیاسی عدم استحکام کو بڑھایا، جس کے نتیجے میں آج عمران خان جیل میں ہیں اور پاکستان کو شدید سیاسی، معاشی اور آئینی بحرانوں کا سامنا ہے۔ ان تمام سیاسی فیصلوں اور اتحادوں میں مولانا فضل الرحمن ایک اہم فریق رہے ہیں، اس لیے ہم ان کی سیاسی ذمہ داری سے انکار نہیں کرتے۔

پاکستان تحریکِ انصاف پشین اپنے نظریے، جمہوری جدوجہد اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے پرامن اور آئینی راستے پر قائم رہے گی اور ہر قسم کے سیاسی پروپیگنڈے کا جواب دلیل، حقائق اور عوامی طاقت سے دے گی۔
پشین کے تمام معزز شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ضلعی صدر شانواز کھرل
جنرل سکریٹری ۔ حاجی محمد کاکڑ ہے کسی کو پارٹی آٸین اجازت نہیں دیتی کہ وہ اپنے ساتھ اس طرح کے اپنے نام سے عہدیدار جوڑ دے

ضلعی صدر: شاہ نواز کھرل
ضلعی سیکرٹری جنرل: حاجی محمد کاکڑ
ضلعی کابینہ، پاکستان تحریکِ انصاف پشین
آئی ایس ایف ضلعی صدر: عجب خان
لیبر ونگ ضلعی صدر: نور محمد

ترجمان
جمعہ خان نوری
پاکستان تحریک انصاف پشین

 #کوئٹہپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں سید بلاول شاہ ، علی بخش نون ، عبدالجبار منجھو ، غلام فاروق سومرو اور سرفراز احمد ...
02/06/2026

#کوئٹہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں سید بلاول شاہ ، علی بخش نون ، عبدالجبار منجھو ، غلام فاروق سومرو اور سرفراز احمد نون کی کلیوال ہائوس کوئٹہ آمد
پشتون خواہ نیشنل عوامی پارٹی کے ضلعی سیکرٹری محمد اکبر کلیوال سے اہم ملاقات
ملاقات میں ملکی موجود سیاسی و معاشی صورتحال پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا
بعد ازاں محمد اکبر کلیوال کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا

02/06/2026

‏سہیل آفریدی اپنی کابینہ اور اراکینِ اسمبلی کے ہمراہ عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کی جانب روانہ۔


02/06/2026

Ishq E Imran 🫀❣️

Address

Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek E Insaf Usta Mohammed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share