23/12/2025
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن لوامز یونٹ کے صدر جہانگیر ترین نے کابینہ کے ساتھ مشاورت کر کے جنرل سیکرٹری محمد سلمان کا استعفے منظور کیا اور حکمت خان کو نیا جنرل سیکرٹری اور جان شیرخان سینئر نائب صدر منتخب کر دیا واضح رہے کہ سلمان خان نے کچھ ذاتی مصروفیات اور مشکلات وجہ سے اپنے عہدے سے استعفے دیا تھا تاہم کابینہ نے چار دن مسلسل مشاورت کے بعد سلمان خان کا استعفے منظور کر لیا
Awami National Party PSF Luawms Unit Jahangeer Khan