SSP Lasbela

SSP Lasbela Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSP Lasbela, Government Official, Main RCD, Uthal.

Head Constable Muhammad Hashim of Head Muharrar Police Station Uthal has been promoted to the rank of Assistant Sub-Insp...
24/11/2025

Head Constable Muhammad Hashim of Head Muharrar Police Station Uthal has been promoted to the rank of Assistant Sub-Inspector.

SSP Lasbela, Mr. Atif Ameer, DSP Hasil Khan and SHO Yar Muhammad Commando presented the rank to Mr. Hashim during a ceremony.

Congratulations to Mr. Hashim on his well-deserved promotion!"

★ پریس ریلیز، 19 نومبر 2025DISTRICT POLICE LASBELA★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہد...
24/11/2025

★ پریس ریلیز، 19 نومبر 2025

DISTRICT POLICE LASBELA

★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر SHO اوتھل یار محمد کمانڈو کی کامیاب کارروائی 35 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

24/11/2025

پریس ریلیز 19 نومبر، 2025

DISTRICT POLICE LASBELA

لسبیلہ پولیس کے آفیسران کی منشیات کے مقدمات میں بہترین تفتیش کا سلسلہ جاری ایک اور مقدمہ میں مجرم کو 05 سال قید 50 ہزار جرمانہ کی سزا

آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ کی عدالت سے منشیات کے ایک اور مقدمہ میں مجرم کو سزا سنائی گئی ہے۔
پولیس تھانہ بیلہ کے منشیات کے مقدمہ نمبر 64/2025 بجرم 9(1)3B نارکوٹکس میں گرفتار ملزم محمد ابراھیم ولد عبداللہ سکنہ بیلہ کو بعد از سماعت مجرم قرار دیتے ہوئے 05 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ مقدمہ کی تفتیش ASI محمد اکبر موسی نے عمل میں لائی تھی۔ متذکرہ بالا منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا تفتیشی آفیسر کی بہترین تفتیش اور اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر محمد اعجاز مینگل اور اس کے ٹیم ممبران SI محمد عثمان اور ASI مجاہد علی کی کامیاب پیروی کا نتیجہ ہے۔ ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر نے تفتیشی آفیسر کو منشیات کے مقدمہ میں بہترین تفتیش اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اور اس کے تمام ٹیم ممبران کو عدالت میں پیشہ وارانہ انداز میں پیروی مقدمہ کرنے پر شاباش دی۔

PRO to SSP Lasbela

اطلاع برائے عوام الناسایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جانب سے چند دن پہلے عوام الناس کو اطلاع دی گئی تھی کہ  صوبائی و وفا...
24/11/2025

اطلاع برائے عوام الناس

ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جانب سے چند دن پہلے عوام الناس کو اطلاع دی گئی تھی کہ صوبائی و وفاقی سطح پر سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں شہریوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں انہی اقدامات کے تحت کرایہ داران، مکادہ داران، دکان داروں، مکان مالکان، ہاریوں اور مزدوروں کا ریکارڈ مرتب کرنے کے لیے تمام تھانہ جات میں ایڈیشنل ایس ایچ اوز سیکورٹی تعینات کرکے ان کو خصوصی سیکورٹی کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں تاکہ رجسٹریشن کے عمل کو شفاف، تیز اور محفوظ بنایا جا سکے۔ رجسٹریشن مہم کے آغاز سے اب تک تقریباً 892 کرایہ داران، مکادہ داران، دکان مالکان اور ہاری/مزدوروں کا ڈیٹا باقاعدہ طور پر جمع کیا جا چکا ہے یہ اقدام نہ صرف عوام کی سیکورٹی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ مستقبل میں جرائم کی روک تھام اور مشکوک سرگرمیوں کی نگرانی میں بھی معاون ہوگا۔ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے رجسٹریشن مہم میں مزید چار (4) روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام متعلقہ افراد کو دوبارہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ مقررہ مدت کے اندر اندر قریبی تھانے میں جا کر اپنی رجسٹریشن مکمل کرائیں یہ بات ذہن نشین رہے کہ مقررہ مدت گزر جانے کے بعد بھی جن افراد نے رجسٹریشن نہیں کروائی ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی جس میں قانونی نوٹس و ابتدائی اطلاعی رپورٹ(FIR) کا اندارج شامل ہے۔ لسبیلہ پولیس شہریوں کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور امید کرتی ہے کہ تمام افراد اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے علاقائی امن و امان کو مضبوط بنانے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔

★ پریس ریلیز 21، نومبر 2025DISTRICT POLICE LASBELA★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہد...
24/11/2025

★ پریس ریلیز 21، نومبر 2025

DISTRICT POLICE LASBELA

★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر SHO اوتھل یار محمد کمانڈو کی کامیاب کارروائی ہائی وے ڈکیت گینگ کا خاتمہ، گینگ کے پانچ سرگرم ممبرز گرفتار

★ پریس ریلیز 25 اگست، 2025 DISTRICT POLICE LASBELA ★ ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ...
01/09/2025

★ پریس ریلیز 25 اگست، 2025

DISTRICT POLICE LASBELA

★ ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر SHO لاکھڑا وحید علی مگسی کی کامیاب کارروائی ڈسٹرکٹ قلات کو قتل و ہوائی فائرنگ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

★ پریس ریلیز 26 اگست، 2025 DISTRICT POLICE LASBELA ★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی منشیات فروشان کے خلاف کارروائی کی ہدا...
01/09/2025

★ پریس ریلیز 26 اگست، 2025

DISTRICT POLICE LASBELA

★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی منشیات فروشان کے خلاف کارروائی کی ہدایت پر SHO بیلہ عبدالاحد بلوچ کی کامیاب کارروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار، 01 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

★ پریس ریلیز 29 اگست، 2025 DISTRICT POLICE LASBELA ★ ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جانب سے ڈسٹرکٹ لسبیلہ سے ڈسٹرکٹ حب ت...
01/09/2025

★ پریس ریلیز 29 اگست، 2025

DISTRICT POLICE LASBELA

★ ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جانب سے ڈسٹرکٹ لسبیلہ سے ڈسٹرکٹ حب تبادلہ ہونے والے پراسیکیوٹینگ انسپکٹر ثناءاللہ بندیجہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب اہتمام۔

★ پریس ریلیز 16 جولائی، 2025 DISTRICT POLICE LASBELA ★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی...
17/07/2025

★ پریس ریلیز 16 جولائی، 2025

DISTRICT POLICE LASBELA

★ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر SHO بیلہ وحید علی مگسی کی کارروائی دو ڈکیت گرفتار، شہزور گاڑی برآمد

Congratulations to SHO Abdul Jalil Soomro on receiving the CC-III certificate from SSP Lasbela! This achievement reflect...
14/07/2025

Congratulations to SHO Abdul Jalil Soomro on receiving the CC-III certificate from SSP Lasbela! This achievement reflects his dedication and hard work in maintaining law and order in the region. We appreciate his commitment to serving the community.

پریس ریلیزتاریخ: 12 جولائی، 2025ڈی پی او لسبیلہ کی گٹکا/ماوا کے خلاف مہم کا آغاز – محکمہ پولیس کے اندرونی احتساب کی عملی...
14/07/2025

پریس ریلیز
تاریخ: 12 جولائی، 2025

ڈی پی او لسبیلہ کی گٹکا/ماوا کے خلاف مہم کا آغاز – محکمہ پولیس کے اندرونی احتساب کی عملی مثال

ایس ایس پی لسبیلہ، جناب عاطف امیر (PSP) نے گٹکا اور ماوا کے خلاف مؤثر کارروائی کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے سب سے پہلے یہ عمل محکمہ پولیس کے اپنے ملازمین سے شروع کیا ہے۔ ایک سرکاری حکم نامے کے ذریعے ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز، سی آئی اے انچارجز اور لائن آفیسرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ تمام ایسے پولیس اہلکاروں کی فہرست مرتب کریں جو گٹکا یا ماوا کے عادی ہیں۔

پریس ریلیزتاریخ: 13 جولائی، 2025 اوتھل پولیس کی کامیاب کارروائی — چوروں کے گروہ کا سراغ لگا کر گرفتاریاںایس۔ایس۔پی لسبیل...
14/07/2025

پریس ریلیز
تاریخ: 13 جولائی، 2025

اوتھل پولیس کی کامیاب کارروائی — چوروں کے گروہ کا سراغ لگا کر گرفتاریاں

ایس۔ایس۔پی لسبیلہ جناب عاطف امیر کی ہدایات پر، ڈی ایس پی جناب حاصل خان اور دبنگ ایس۔ایچ۔او اوتھل عبدالجلیل سومرو نے ایک بڑی اور دبنگ کارروائی کرتے ہوئے چوروں کے ایک خطرناک گروہ کو گرفتار کر لیا۔

Address

Main RCD
Uthal
90150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSP Lasbela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share