BRC Uthal

BRC Uthal Balochistan Residential college Lesbela at Uthal promotes quality education.

آپ لوگوں کی آمد سے کالج میں جو اکیڈمک خلا تھی وہ مکمل ہوگئ۔دوسال کے بعد پہلی دفعہ جب کالج کھولے گی تو ہمارے یہ پیارے اسٹ...
31/03/2026

آپ لوگوں کی آمد سے کالج میں جو اکیڈمک خلا تھی وہ مکمل ہوگئ۔دوسال کے بعد پہلی دفعہ جب کالج کھولے گی تو ہمارے یہ پیارے اسٹوڈنٹس ہمارے ساتھ نہیں ہونگے ۔ لیکن یاد رہے آ پ لوگ جہاں بھی رہیں آ پ لوگوں کی یادیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے ۔دعا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی آ پ لوگوں کا مقدر ہو۔

 #ڈاکٹرسبحان محمودبی آر سی اُتھل کے ہونہار طالب علم سبحان محمود کو بی ایم سی میں ایم بی بی ایس کی سیٹ حاصل کرنے پر  مبار...
25/03/2026

#ڈاکٹرسبحان محمود
بی آر سی اُتھل کے ہونہار طالب علم سبحان محمود کو بی ایم سی میں ایم بی بی ایس کی سیٹ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔امید ہے کہ یہ کامیابیوں کا سلسلہ ہمیشہ ہمارے لیے مسرت کا سبب بنتا رہیگا۔

A Journey that began some 6 years before.Students to be remember forever. May they shine wherever they are!
23/03/2026

A Journey that began some 6 years before.
Students to be remember forever. May they shine wherever they are!

17/03/2026

میرٹ لسٹ بلوچستان ریذیڈینشل کالج اُتھل کلاس ہفتم میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلباء کا لسٹ۔
09/03/2026

میرٹ لسٹ
بلوچستان ریذیڈینشل کالج اُتھل کلاس ہفتم میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلباء کا لسٹ۔

بلوچستان ریزیڈینشل کالج اُتھل میں کلاس ہفتم کے داخلہ ٹیسٹ کے نتاٸج کا اعلان کیاگیا ہے ۔امیدوار زیل میں دی گٸ  لنک پر کلک...
02/03/2026

بلوچستان ریزیڈینشل کالج اُتھل میں کلاس ہفتم کے داخلہ ٹیسٹ کے نتاٸج کا اعلان کیاگیا ہے ۔امیدوار زیل میں دی گٸ لنک پر کلک کرکے اپنا نتیجہ معلوم کر سکتے ہیں

Balochistan Academy for College Teachers (BACT) has been serving as a training institute for the professional development of academia and administrative staff; such as, teaching faculty, principals, account dealing officers/ officials, BS faculty, coordinators, focal persons and controllers since 20...

18/02/2026

.

14/02/2026

.

23/11/2025

**نوٹیفکیشن**
**بلوچستان ریذیڈنشیل کالج، اُتھل**

تمام والدین/سرپرستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹرم بریک کے خاتمے کے بعد کالج 25 نومبر (منگل) کو دوبارہ کھل رہا ہے۔ لہٰذا، تمام طلبہ درج ذیل ہدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے 25 نومبر شام 6 بجے تک کالج میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ کالج انتظامیہ کا مقصد طلبہ کی بہتر تعلیم اور نظم و ضبط کو یقینی بنانا ہے، اس لیے تمام ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہے۔

**اہم ہدایات:**
- **کالج واجبات / فیس:** کالج کے تمام واجبات/ فیس جمع کر کے اصل رسید اپنے ساتھ لائیں
- نوٹ: فیس جمع نہ ہونے کی صورت میں کالج میں داخلہ کی اجازت نہیں دی جائے گی، لہذا فیس ہر صورت جمع ہو تاکہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔
- **ہیئر کٹ:** تمام طلبہ کا ہیئر کٹ کالج کے مقررہ معیار (ڈریس کوڈ) کے مطابق ہو، تاکہ نظم و ضبط برقرار رہے۔
- **یونیفارم اور سامان:** جن طلبہ کو یونیفارم، کالج شوز یا دیگر ضروری استعمال کی اشیاء کی ہدایت دی گئی تھی، وہ ان کا مکمل بندوبست کر لیں۔

نوٹ: بروقت رپورٹ نہ کرنے کی صورت طالب علم کے ساتھ کالج قوانین کے مطابق پیش آیا جاٸیگا ۔لہذا بروقت اپنی حاضری کو یقینی بناکر نظم ضبط برقرار رکھنے میں کالج انتظامیہ کا ساتھ دیں

Address

Uthal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRC Uthal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BRC Uthal:

Share