Politics Of Vehari

Politics Of Vehari پنجاب کا سب سے خوبصورت ضلع وہاڑی
(وہاڑی کی سیاست کا درجہ حرارت)

😢إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون  اللّٰہ پاک ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فر...
10/03/2026

😢إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
اللّٰہ پاک ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین 🕋🙏🤲

10/03/2026

Aslamu Alikum
Vehari ❤️

10/03/2026

وضاحتی بیان

ملک نوشیر انجم لنگڑیال ایم پی اے پی پی 232 نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے سب کے دل جیت لیے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ صاحب ایک بزرگ اور قابلِ احترام شخصیت ہیں، اس لیے ان کے خلاف اس طرح کا پروپیگنڈا کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر بات میری ذات پر ہوتی تو شاید میں تھوڑا سخت مزاج ہوں اور میرے منہ سے فوراً بات نکل جاتی، لیکن شاہ صاحب نہایت شریف اور بردبار انسان ہیں۔ جس شخص کو شاہ صاحب نے اس موقع پر ڈانٹا تھا، وہ بعد میں خود شاہ صاحب کے پاس بھی بیٹھا رہا اور میرے پاس بھی آ کر بیٹھا، اور سب کچھ خوش اسلوبی سے ختم ہو گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ وہاں موجود ہمارے کسی مخالف نے اس واقعے کی ویڈیو بنا کر اسے غلط رنگ دینے کی کوشش کی۔ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے کسی کی عزت میں اضافہ نہیں ہوتا۔

ملک نوشیر انجم لنگڑیال کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عزت دی ہے اور ہم ان شاء اللہ ہر جگہ عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔ اگر کسی کا کوئی کام رہ گیا ہے یا کوئی مسئلہ ہے تو وہ بلا جھجھک ہمارے پاس آئے، ہم عوام کی خدمت کے لیے ہمیشہ حاضر ہیں۔

11/11/2025
کون بنے گیں دو خوش نصیب  وہاڑی سیٹ سے ممبر پنجاب بار کونسل ؟الیکشن پنجاب بار کونسلز
16/10/2025

کون بنے گیں دو خوش نصیب وہاڑی سیٹ سے ممبر پنجاب بار کونسل ؟

الیکشن پنجاب بار کونسلز

اہم خبربلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لئے شیڈول جاری👇👇
09/10/2025

اہم خبر
بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لئے شیڈول جاری
👇👇

08/10/2025
08/10/2025

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے ، الیکشن کمیشن

05/10/2025

گھوڑا ڈانس میلہ بابا ایوب شاہ عرف کوٹاں والی سرکار
چک نمبر 14 وہاڑی

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics Of Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share