نول اتحاد تحریک پاکستان

نول اتحاد تحریک پاکستان This page is made only for unity and consensus among Noul/Naul Tribe.

نول اتحاد تحریک پاکستان.
نول فیڈریشن پاکستان.🤝

👑

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ میں معزز اراکین جن کا تعلق نول قوم سے ہے ان تمام کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے پیارے بھائی...
12/01/2025

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ میں معزز اراکین جن کا تعلق نول قوم سے ہے ان تمام کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے پیارے بھائی اور صدارت کے امیدوار مہر فرید نواز نول ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو ووٹ بھی دیے اور سپورٹ بھی کی ان تمام معزز وکلاء کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ان کے علاوہ نول قوم کے مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے بھی الیکشن سے قبل اور الیکشن کے دن بڑے جوش اور جذبے کا مظاہرہ کیا ہم ان تمام بھائیوں کے بہت زیادہ مشکور ہیں اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ہمیں نول ہونے پر فخر ہے اور پوری نول قوم پر فخر ہے مہر فرید نواز نول کی جیت بطور صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جھنگ پوری نول قوم کے نام کرتے ہیں, , شکریہ اپنی غیور قوم کا

مہر فرید نواز نول صاحب کو صدر DBA Jhang  منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.
11/01/2025

مہر فرید نواز نول صاحب کو صدر
DBA Jhang
منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.

Address

Main Multan Road
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نول اتحاد تحریک پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category