District Vehari

District Vehari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Vehari, Vehari.

وہاڑی ، میلسی ، بورےوالا Vihari, Mailsi , Burewala


ضلع وہاڑی بھر کی پل پل کی خبریں ، تجزیہ ، معلومات ، سیاسی صورتحال اور وہاڑی بھر کی معلوماتی ویڈیوز اور خبروں کیلئے اس پیج کو لازمی لائیک کریں شکریہ
اپنی خبریاپوسٹ لگوانےکے لیے ہمیں میسج کریں شکریہ

21/05/2026

وہاڑی میں سیف سٹی کیمروں نے کام شروع کر دیا۔ جانیں وہ مقامات جہاں ای چالان کیے جائیں گے:

📍 شیخ فاضل
📍 27 بھٹہ ہیڈ اسلام پل
📍 انٹری بورے والا روڈ
📍 انٹری میانچنوں روڈ
📍 گڑھا موڑ تا خانیوال
📍 45 والا موڑ
📍 چٹی پلی انٹری
📍 ملتان روڈ 166/WB
📍 میانچنوں 54/15-L خانیوال

ان مقامات پر سیف سٹی کیمرے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان جاری کریں گے۔ شہر کے دیگر مقامات کی تفصیل جاننے کے لیے ویلاگ دیکھیں۔

وہاڑی میں سیف سٹی کیمروں نے کام شروع کردیا جانئیے کونسے مقام ہیں جہاں چالان ہونگے اور کن مقامات پر نہیں ہونگے
شیخ فاضل ,27 بھٹہ ہیڈ اسلام پل انٹری بورے والہ روڈ ، ،انٹری میانچنوں روڈ ، گڑھا موڑ سے خانیوال ،
45 والا موڑ ،چٹی پلی انٹری ،ملتان روڈ 166 ڈبلیو بی
میانچنوں 54 /15 L خانیوال یہ وہ مقامات ہیں جہاں سیف سٹی کیمرے ای چالان کریں گے جبکہ شہر کے کونسے مقامات ہیں جہاں ای چالان ہونگے جانیں اس ویڈیو میں

20/05/2026

` تم سے روشن ہے اعتماد کا رنگ
بے غرض دوستو! سلام تمھیں
پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم عتیق صاحب سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنے انکے دوستوں کی آمد جاری
مجید سالک ایڈووکیٹ اور ساجد جکھڑ
کی پھولوں کے ساتھ آمد بر بیتِ عتیق
سبک دوشی کی مبارک بادوں کا تسلسل

20/05/2026

بورے والا 112 ای بی پیرا فورس ان ایکشن

20/05/2026

وہاڑی میں دانیوال پھاٹک کے پاس وہاڑی انٹری گیٹ ہوا کرتا تھا کسی کا پاس فوٹو ہے تو کمنٹ پلیز

20/05/2026

شرم نہیں فخر سے بتائیں
اگر گاؤں میں رہائش پذیر ہیں تو آپ کے پیارے سے گاؤں کا کیا نام ہے ؟

20/05/2026

میلسی/ستھراپنجاب کاعملہ شہر کی گندگی مائینر میں ڈالنے لگے

19/05/2026

ضلع وہاڑی میں بھی سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جہاں سے شہر کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں

اس سے پہلے کے کوئی حوصلے ھار جائے اس کا حوصلہ بن جائےنوٹ یہ پوسٹ میں میرا نام نہیں ہے 🙏🙏اس بھائی کا یہ بیان حلفی پڑھ کر ...
19/05/2026

اس سے پہلے کے کوئی حوصلے ھار جائے اس کا حوصلہ
بن جائے
نوٹ یہ پوسٹ میں میرا نام نہیں ہے 🙏🙏
اس بھائی کا یہ بیان حلفی پڑھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
😭😭😭

19/05/2026

ضلع وہاڑی میں آپ کا پسندیدہ سیاست دان کون تھا / یا کون ہے ؟؟؟

19/05/2026

وہاڑی میں قائم معروف شاپنگ مال کے فوڈ پوائنٹ پر مبینہ گندگی اور صفائی کے ناقص انتظامات کا انکشاف

Address

Vehari

Website

https://vt.tiktok.com/ZNRbCYfWn/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share