07/03/2024
کتنا آسان تھا کہ حق خطیب نماز جیسی بابرکت اور خوبصورت چیز سُنا کر ساری دنیا کے سامنے مجھے جھوٹا ثابت کر دیتا۔۔۔ لیکن اسلام اور ختم نبوت کے نام پر فراڈ کرنے والا یہ بدبخت چوبیس گھنٹے میں نماز یاد کر کے بھی نہیں سُنا سکا۔ ایک ایسا شخص جسے نماز تک نہیں آتی کیا وہ اللہ کا ولی ہو سکتا ہے؟؟