Hamad Ali official

Hamad Ali official Follow my page And inshallah soon I will present interesting videos at your service, thank you

Alhamdullilah
10/04/2026

Alhamdullilah

Alhamdullilah Got married ❤️🥰
30/10/2024

Alhamdullilah Got married ❤️🥰

22/09/2024
مغفرت کا تو وعدہ بھی نہیں 🥺                                                         ..
13/04/2024

مغفرت کا تو وعدہ بھی نہیں 🥺















..

‏نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے❤️
11/04/2024

‏نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے❤️

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر  واقع جنوبی پنجاب کے  علاقے راجن پ...
09/04/2024

اس عید الفطر کی چھٹیوں میں ناران ,کاغان اور مری کی بجائے ملتان سے 175 کلومیٹر دوری پر واقع جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور اور کچے کے علاقے کی سیر کریں-
یہاں پر درجہ حرارت 25 سے 28 درجہ سنٹی گریڈ رہتا ہے, ہرے بھرے سرسبز جنگل,قدرتی آبشاریں ، برف کی طرح ٹھنڈے چشمے, چراگاہیں ,حسین نظارے اور جنت نظیر وادیاں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں.

🥀❤️🥀
08/04/2024

🥀❤️🥀



14/03/2024

اے ایمان والو! جب تم مخصوص مدت تک لین دین کا کوئی معاملہ کیا کرو تو اسکو تحریر کرلیا کرو اور دو گواہ بھی بنالیا کرو.

سورہ بقرہ آیت 282

 For more detailsPlease come inboxWhattsapp 03480220237
18/02/2024


For more details
Please come inbox
Whattsapp
03480220237

میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کیمُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میںصل اللّہ علی...
25/12/2023

میری ذات کیا میری اُوقات کیا
مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی

مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا
نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤

یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍

Best photo of the day 😘







دنیا والے تو درد دیتے ہیں یارسولﷺ😢
درد دل کی دوا مدینہ ہےجلد بلا لیں مجھے آقا دوجہاں یارسولﷺ🙏

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



... beautiful









❤️💙
Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲

y



.ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️Today's the best Photo 🌿🥰
♥️💯.... beautiful

Address

Wahcantt
Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamad Ali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamad Ali official:

Share