Malik Azmat Mehmood PP13

Malik Azmat Mehmood PP13 I am a politician, and the purpose of my politics is to solve the problems of the common man.

I am Malik Azmat Muhammad, I am a politician, and the purpose of my politics is to solve the problems of the common man.

18/06/2025
29/05/2025
یوم پاکستان کے موقع پر ملک عظمت محمود (سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 13) کا خصوصی انٹرویو۔                     ...
23/03/2025

یوم پاکستان کے موقع پر ملک عظمت محمود (سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 13) کا خصوصی انٹرویو۔

01/10/2024

ملک عظمت محمود سابق امیدور برائے صوبائی اسمبلی پی پی 13،اور سابق وفاقی وزیرغلام سرور خان کی راجہ بلال  صاحب کی خواہش پرا...
25/09/2024

ملک عظمت محمود سابق امیدور برائے صوبائی اسمبلی پی پی 13،اور سابق وفاقی وزیرغلام سرور خان کی راجہ بلال صاحب کی خواہش پرانوار چوک آفس میں آمد۔اور سیاسی امور پر بات چیت کی راجہ بلال صاحب نے خان صاحب کو آئندہ ساتھ چلنے کا وعدہ اور یقین دہانی کی اس موقع پر .ادیس DC .راجہ زرین ۔شاہد حسن.سردار خطاب اعظم۔ تنویر مغل عرف بھولا اور راجہ اشتیاق بھی موجود تھے اس کے علاوہ ملکی اور لوکل سیاست پر بھی بات چیت ہوئی کی۔

ملک عظمت محمود سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 13۔
21/09/2024

ملک عظمت محمود سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 13۔

تمام امت مسلمہ کے لیے یہ دن نہ صرف ایک جشن ہے بلکہ ان کے ایمان اور ذاتی روحانی نشوونما پر گہرے غور و فکر کا وقت بھی ہے۔ ...
17/09/2024

تمام امت مسلمہ کے لیے یہ دن نہ صرف ایک جشن ہے بلکہ ان کے ایمان اور ذاتی روحانی نشوونما پر گہرے غور و فکر کا وقت بھی ہے۔ یہ پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم کی ہمدردی، انصاف اور خدا سے عقیدت کی تقلید کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
تمام اہل اسلام کو میلاد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔

Address

Lab Thato
Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Azmat Mehmood PP13 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malik Azmat Mehmood PP13:

Share

Category