Jamaat e Islami PP-13 Wah Cantt

Jamaat e Islami PP-13 Wah Cantt Wah Cantt ( PP-13 ) Chapter Of Jamaat e Islami; A true Islamic Democratic party, Struggling for justice ⚖️

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو عندیہ دے دیا۔ ہر طرف سے اسلام آباد پہنچیں گے اور اسلام آباد پہن...
20/08/2026

امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو عندیہ دے دیا۔ ہر طرف سے اسلام آباد پہنچیں گے اور اسلام آباد پہنچ کر اپنے فون بند کر دیں گے، پھر آپ سے کوئی بات نہیں کریں گے۔ ہم پرامن رہنا چاہتے ہیں اور اسی طریقے سے اس مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں۔ لیوی بھتہ ختم کرو، پٹرول کی قیمت کم کرو۔ ✊🏼🔥

جماعت اسلامی کی جدوجھد کا واضح نتیجہ🔥👊پٹرولیم لیوی کے مکمل خاتمے تک جدوجھد جاری رہے گی
20/08/2026

جماعت اسلامی کی جدوجھد کا واضح نتیجہ🔥👊
پٹرولیم لیوی کے مکمل خاتمے تک جدوجھد جاری رہے گی

It's Just a Start😎🔥حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔یہ عوامی دباؤ اور جماعتِ اسلامی کے دھرنوں...
20/08/2026

It's Just a Start😎🔥
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔
یہ عوامی دباؤ اور جماعتِ اسلامی کے دھرنوں کا پہلا اثر ہے۔ ✊🏼

پٹرول کی قیمت کم کرو، پٹرولیم لیوی ختم کرو، آئی پی پیز سے بات کرو، بجلی سستی کرو اور روٹی کی قیمت کم کرو وگرنہ اقتدار پر...
19/08/2026

پٹرول کی قیمت کم کرو، پٹرولیم لیوی ختم کرو، آئی پی پیز سے بات کرو، بجلی سستی کرو اور روٹی کی قیمت کم کرو وگرنہ اقتدار پر براجمان طبقہ جان لے کہ مظلوم عوام بپھر گئے تو ظالموں کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

گورنر ہاؤس پشاور دھرنے کے مناظر ❤️🔥حافظ نعیم الرحمن کی انٹری
19/08/2026

گورنر ہاؤس پشاور دھرنے کے مناظر ❤️🔥
حافظ نعیم الرحمن کی انٹری

کہاں گئے وہ لوگ جو کہتے تھے دھرنوں سے کچھ نہیں ہوتا؟ابھی تو صرف آغاز ہے !!!
19/08/2026

کہاں گئے وہ لوگ جو کہتے تھے دھرنوں سے کچھ نہیں ہوتا؟
ابھی تو صرف آغاز ہے !!!

19/08/2026

اسٹیبلشمنٹ جواب دے کہ اسے چور اور ڈاکو ہی پسند کیوں ہیں؟
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

19/08/2026

ابھی تو دھرنا شروع ہوا ہے 🔥

19/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے
ملک پر مسلط بدمعاشیہ کا پوسٹ مارٹم کر دیا

آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا نتیجہ بجلی کے گھریلو صارفین کو 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کو 16...
19/08/2026

آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا نتیجہ

بجلی کے گھریلو صارفین کو 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کو 16 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملا ۔۔ قومی خزانے پر مجموعی طور پر 3400 ارب روپے کا بوجھ کم ہوا ۔ پانچ آئی پی پیز بند ہوئیں ۔۔ 22 سے بات چیت کرکے معاہدے تبدیل کیے گئے۔ جماعت اسلامی کے دھرنے نے حکومت کو آئی پی پیز سے بات چیت پر مجبور کیا

Address

Al-Markaz Islami Jama Masjid Owais Shaheed, Main GT Road Wah Cantt
Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami PP-13 Wah Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share