Major Atif Shaheed Aviation

Major Atif Shaheed Aviation لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَش

لوگوں کے لیے عید خوشیوں، رنگوں اور اپنوں سے ملنے کا دن ہوتی ہے، مگر کچھ دل ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے لیے یہ دن محض ایک خام...
20/03/2026

لوگوں کے لیے عید خوشیوں، رنگوں اور اپنوں سے ملنے کا دن ہوتی ہے، مگر کچھ دل ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے لیے یہ دن محض ایک خاموش امتحان بن جاتا ہے۔ جب ہر طرف ہنسی کی گونج ہو، نئے کپڑوں کی خوشبو ہو، گلے ملنے کی گرمجوشی ہو وہیں ایک دل ایسا بھی ہوتا ہے جو یادوں کی چادر اوڑھے کسی ایک شخص کی کمی میں چپ چاپ بیٹھا رہتا ہے۔ عید کا چاند بھی اسے اداس لگتا ہے، کیونکہ اس کی روشنی میں وہ چہرہ شامل نہیں ہوتا جس کے بغیر ہر خوشی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ وہ انتظار جو شاید کبھی ختم نہ ہو، مگر دل پھر بھی ایک امید لیے بیٹھا رہتا ہے کہ شاید اس عید پر وہ آ جائے... اور یہ اداسی بھی خوشی میں بدل جائے۔

بنا عید یار کے، میں کیسے مناؤ

17/09/2025

میجر عاطف الرحمن شہید کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ

A Gilgit-Baltistan government helicopter crashed near Chilas during an emergency landing due to technical failure. Four ...
16/09/2025

A Gilgit-Baltistan government helicopter crashed near Chilas during an emergency landing due to technical failure. Four personnel, including two pilots and two technical staff, were onboard. Rescue teams rushed to the site where the helicopter caught fire, as officials and security forces oversee relief operations.

16/09/2025

✨ شہید میجر عاطف الرحمن کا پنیالہ سے رشتہ نہایت گہرا اور محبت بھرا تھا۔ ان کی بہن کا رشتہ پنیالہ میں میجر وجیہ اللہ کے ساتھ ہوا تھا، اسی نسبت سے وہ اکثر پنیالہ تشریف لاتے۔
✨ چاہے عید کا موقع ہو، خوشی یا غم کی گھڑی، وہ ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ پنیالہ آتے اور خلوص و اپنائیت سے سب کے دل جیت لیتے۔
✨ ان کی آمد سے گاؤں کا ماحول خوشی سے بھر جاتا اور آج بھی لوگ ان کی سادگی اور محبت کو یاد کرتے ہیں۔
✨ میجر عاطف الرحمن شہید جسمانی طور پر ہم میں موجود نہیں مگر ان کی یادیں اور ان کا اخلاص ہمیشہ پنیالہ کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

شکریہ  -University-Wah-Canttآج میرے گھر تشریف لانے پر میں اپنی طرف سے اور اپنے اہل خانہ کی طرف سے Kids University Wah Ca...
15/09/2025

شکریہ -University-Wah-Cantt
آج میرے گھر تشریف لانے پر میں اپنی طرف سے اور اپنے اہل خانہ کی طرف سے Kids University Wah Cantt کے تمام اساتذہ و طلباء کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
آپ سب نے میرے بیٹے کی قبر مبارک پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور ہمارے ساتھ ملاقات کرکے ہمارے دکھ درد کو کم کیا اور دلوں کو سکون دیا۔

یقیناً ایک والد کے طور پر بیٹے کی جدائی ایک بڑا صدمہ ہے، مگر اس کے ساتھ ہی یہ فخر بھی ہے کہ میرا بیٹا وطن عزیز کے لیے اپنی جان قربان کرکے شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوا۔

ادارے کی جانب سے میرے بیٹے کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنا، اعزازی شیلڈ اور سرٹیفکیٹ دینا ہمارے لیے باعثِ حوصلہ اور عزت ہے۔ یہ لمحہ نہ صرف ہمارے خاندان بلکہ پوری قوم کے لیے جذبۂ قربانی کو تازہ کرنے کا سبب ہے۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کی اس قربانی کو اپنی بارگاہِ رحمت میں قبول فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ہمیں صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین۔

---

15/09/2025

میجر عاطف الرحمن کی شہادت، نماز جنازہ، سلامی گارڈ اف ارنر اور تدفین کے مناظر

Address

Wah Cant, Rawalpindi
Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Major Atif Shaheed Aviation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category