16/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تحصیل برمل انصاف یوتھ ونگ کے سابق عہدے دار جاوید عرف جمشید ولد غلام ملک خیل کے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲
اللہ پاک مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲