11/06/2026
ٹانگئ سے تعلق رکھنے والے مرحوم ملک ہاجڑ کی اہلیہ، شاہ ظفر کی بہن گل رحمان کی والدہ محمد ہارون کی بھابھی، برحاموش کی چاچی اور عطا الرحمان کی دادی انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10:00 بجے پرائمری سکول ٹانگئ کے قریب جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔۔ امین