Jamaat-e-Islami District Wazirabad

Jamaat-e-Islami District Wazirabad Jamaat e Islami District Wazirabad official page

21/08/2026

سینئر تجزیہ کار حسن نثار کا اہم پیغام

کسان ونگ جماعت اسلامی وزیر آباد کے صدر چوہدری نذر حسین اپنے روایتی انداز میں لاہور دھرنے میں شریک ہیں۔
17/08/2026

کسان ونگ جماعت اسلامی وزیر آباد کے صدر چوہدری نذر حسین اپنے روایتی انداز میں لاہور دھرنے میں شریک ہیں۔

16/08/2026
16/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے چاروں صوبائی ھیڈ کوارٹرز پر احتجاجی دھرنے جاری ہیں

لاہور: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی بھتہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے میں ...
16/08/2026

لاہور: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی بھتہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے میں ہزاروں لوگ شریک ہیں۔

لاہور: امیر جماعت اسلامی ضلع وزیر آباد ناصر محمود کلیر کارکنان کے ہمراہ پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف وزیراعلیٰ ہاوس کے سام...
16/08/2026

لاہور: امیر جماعت اسلامی ضلع وزیر آباد ناصر محمود کلیر کارکنان کے ہمراہ پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنا میں شریک ہیں۔

ڈھونیکے وزیرآباد میں آزاد کشمیر انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی ہوئی۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی وزیرآبا...
12/08/2026

ڈھونیکے وزیرآباد میں آزاد کشمیر انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی ہوئی۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی وزیرآباد کے ضلعی مرکز میں میں ڈھونیکے کے مہاجرین ووٹرز کے اعزاز میں میں پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں رانا محمد عمر صدیق نے خصوصی شرکت کی ووٹرز خاندانوں کے سربراہان کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر پولنگ ڈے کے تجربات شئیر کیے گئے۔ پولنگ میں ن لیگ کے مقامی چمچوں کی غنڈی گردی اور دھاندلی کی کوششوں کی مذمت کی گئی۔
رانا محمد عمر صدیق نے تمام مہاجرین کیساتھ ہر اچھے برے موقع پر ہمیشہ ساتھ چل ے کا عزم کیا۔ شرکاء نے آزاد کشمیر الیکشنز میں جماعت اسلامی کی بھرپور مہم کو سراہا۔ اس موقع پر حافظ فرحان بٹ، محمد عارف، میر عمر زبیر اور دیگر بھی شریک تھے

ن لیگ کم ظرفوں کا ٹولہ نہ بنے!آزاد کشمیر انتخابات میں ڈھونیکی وزیر آباد، پولنگ اسٹیشن سے جماعت اسلامی کے کارکنان نے بھرپ...
12/08/2026

ن لیگ کم ظرفوں کا ٹولہ نہ بنے!
آزاد کشمیر انتخابات میں ڈھونیکی وزیر آباد، پولنگ اسٹیشن سے جماعت اسلامی کے کارکنان نے بھرپور کامیابی حاصل کی، اس پر ن لیگ کے مقامی کم ظرف راہنماوں نے تھانہ صدر وزیر آباد میں جماعت اسلامی کے مہاجرین خاندانوں کے کارکنان کے خلاف جھوٹی درخواست دے دی۔ اس پر ہم نے قانونی پوزیشن کو مستحکم کر لیا ہے۔
البتہ ن لیگ اور فارم 47 کے ذریعے قابض کم ظرفوں کو متنبی کرنا چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے کارکنان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے۔ ہم اپنے کارکنان اور بالخصوص مہاجرین کشمیر خاندانوں کی پشت پر کھڑے ہیں۔

ایس ایچ او تھانہ صدر وزیرآباد علی حسنین باجوہ نے جماعتِ اسلامی ضلع وزیرآباد کے امیر چوہدری ناصر محمود کلیر اور یوتھ صدر ...
12/08/2026

ایس ایچ او تھانہ صدر وزیرآباد علی حسنین باجوہ نے جماعتِ اسلامی ضلع وزیرآباد کے امیر چوہدری ناصر محمود کلیر اور یوتھ صدر ارسلان حیدر بٹ کے روبرو جعلی پولیس مقابلوں میں کئی قتل کرنے کا اعتراف کر لیا-

جماعتِ اسلامی کا غیر ثابت شدہ الزامات کی بنیاد پر قتل کئے گئے افراد کے لواحقین کو انصاف دلانے کے لئے منصورہ لاہور میں ہیلپ ڈیسک قائم کرنے پر غور

12/08/2026

پولیس گردی نامنظور!
وزیرآباد تیار ہے!

Address

Islamic Centre Model Town
Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share