Syed Arif Bukhari

Syed Arif Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Arif Bukhari, Public Service, Wazirabad.

سبحان اللہ
25/04/2026

سبحان اللہ

12/04/2026
02/11/2025

وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی کبھی غرور نہ کرنا۔ اگر آج عروج ہے تو کل زوال بھی آ سکتا ھے
( اے بندے زرا سوچ کر چل )

یا اللہ ھمیں پانچ ٹائم کا باجماعت نمازی بنا دے آمین ثم آمین ♥️🌹👉
23/10/2025

یا اللہ ھمیں پانچ ٹائم کا باجماعت نمازی بنا دے آمین ثم آمین ♥️🌹👉

23/10/2025

اپنوں کے ساتھ گیم مت کھیلا کرو اگر غلطی سے جیت بھی گئے تو یقین مانو بہت کچھ ہار جاوگے
❤️❤️❤️

*کیلا کھانے کے فوائد اور نقصانات* کیلے کھانے سے فوری توانائی بحال ہوتی ہے۔ کیلے کا مسلسل استعمال غذائی کمی کو دور کرتا ہ...
30/09/2025

*کیلا کھانے کے فوائد اور نقصانات*

کیلے کھانے سے فوری توانائی بحال ہوتی ہے۔

کیلے کا مسلسل استعمال غذائی کمی کو دور کرتا ہے۔

وٹامنز اور منرلز کی کمی دور ہوتی ہے۔

امریکا میں استعمال ہونے والوں پھلوں میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا ہے۔

امریکن مالٹے اور سیب کی نسبت کیلے زیادہ شوق سے کھاتے ہے۔

کیلے میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہے جو کینسر کے جراثیم کو کمزور کرتے ہے،اور انکو پیدا ہونے سے روکتے ہے۔

کیلا قبض کشا ہے۔

تھکاوٹ کو دور کرتا ہے۔

کیلا کھانے سے دل کی دھڑکن معمول پہ رہتی ہے۔

فالج کے حملے سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

کیلے میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے جو ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔

کیلے میں سیب کی نسبت پروٹین 4گنا،کاربوہائیڈریٹس 2 گنا، فاسفورس 3 گنا،وٹامن اے 5گنا اور اسکے علاوہ بہت سے وٹامنز اور منرلز سیب کی نسبت دوگنے ہوتے ہیں۔

کیلا میں ایسے اجزاء پائے جاتے جو ڈپریشن کو کم کرتے ہیں اور دماغی طاقت میں اضافہ کرتے ہیں۔

حاملہ خواتین کیلئے کیلا بے حد مفید ہے،یہ ماں اور بچہ دونوں کی صحت کیلئے بے حد ضروری ہے۔

کیلا شیر خوار بچوں کی ابتدائی خوراک کا اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔

بچوں کو اگر کیلے کھلائے جائیں تو انکی صحت قابل رشک بن جاتی ہے،بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

کیلا عمدہ پھل ہونے کیساتھ ساتھ اچھی دوا بھی ہے۔

وٹامن سی کی کمی دور کرتا ہے،نیا خون بناتا ہے۔

گردوں کو طاقت دیتا ہے۔

جگر کی اصلاح کرتا ہے۔

یرقان میں مفید ہے۔

جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔

احتیاطی تدابیر!

کیلا کھانے کے فورا بعد پانی نہ پیئں۔

شوگر کے مریض کیلا کھانے سے پرہیز کریں۔

کیلا بچوں،بڑوں،بوڑھوں سمیت گھر کے سبھی افراد کیلئے بے حد ضروری ہے۔،

کیلا کھانے کیلئے صبح کا وقت صحیح ہے۔

ایک وقت میں آپ 2 سے 4 کیلے کھا سکتے ہے۔

اگر آپ 7 سے زائد کیلے کھائے گئے تو یہ آپ کیلئے نقصان دہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ کیلے میں پوٹاشیم وافر مقدار میں پائی جاتی ہے،7 سے زائد کیلے کھانے سے جسم میں پوٹاشیم کی مقدار بہت بڑھ جاتی ہے جو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔

ایسے لوگ جنکے گردے کام نہیں کرتے یا کم کام کرتے ہے ان کیلئے پوٹاشیم کا زیادہ استعمال ٹھیک نہیں۔

رات کو کیلے کھانے سے پرہیز کریں۔۔

🌹🌹🌹

کتے کی دم بھی سیدھی ہو گئی 🐕اونٹ بھی رکشے میں بیٹھ گیا 🐪انمول پھول بھی مل گیا 🌸ساری علامتیں پوری ہو گئیں، سب کہاوتیں سچ ...
28/09/2025

کتے کی دم بھی سیدھی ہو گئی 🐕
اونٹ بھی رکشے میں بیٹھ گیا 🐪
انمول پھول بھی مل گیا 🌸
ساری علامتیں پوری ہو گئیں، سب کہاوتیں سچ ہو گئیں ✅
لیکن ایک بات آج تک نہیں بدلی…
پاکستان میں پٹواری انسان نہیں بنے 😂😂😂😂

05/09/2025

گھبرانا مت
ھزار بار ہارنا پڑتا ھے
ایک بار جیتنے کے لیے
اللہ الحق ھے

Address

Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Arif Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category