Muhammad Nawaz Proya

Muhammad Nawaz Proya political talks and views with different aspects

12/08/2026

خوش رہیں اور آسانیاں بانٹیں۔🤲🤲

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! مان سندھی آھیان, Galziarali Galziarali
11/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! مان سندھی آھیان, Galziarali Galziarali

04/08/2026

Good evening.,🥰

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rahsan Rahsan, Ujjwal Nath, HD Rentail
26/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rahsan Rahsan, Ujjwal Nath, HD Rentail

26/07/2026

فاش قومی غلطیاں
اگر ھم اپنی تاریخ کا سرسری سا تجزیہ کریں اور تعین کریں کہ ھماری کونسی فاش غلطیاں ھیں جنھوں نے ھمارے مستقبل کا دھارہ بدلا پاکستان کی منزل فلاحی مملکت کا قیام کو بدل کر اندھیروں کا مسافر بنا دیا اور منزل کو بے نشان کر دیا۔
1. 1971 کے الیکشن رزلٹ کو تسلیم نہ کرنا جس سے ملک دو لخت ھوا۔
2. افغان روس جنگ کا امریکہ کے کہنے پر حصہ بننا جس سے کلاشنکوف اور ہیروئن کلچر پاکستان میں داخل ھوا اور جس کی قیمت ھم آج تک چکا رھے ھیں۔
3.الیکشن 2024 کی مینجمنٹ ۔ جو کے ابھی ڈویلپنگ غلطی ھے جو ابھی بہت سارے ا نڈے بچے دے گی۔
4. مستقبل کی فاش غلطیوں میں سب سے بڑی فاش غلطی ایران کے خلاف جنگ میں شامل ھونا ھو گا۔🤲

Jumma Mubarak to my Facebook family and everyone.🤲🤲🤲
24/07/2026

Jumma Mubarak to my Facebook family and everyone.🤲🤲🤲

18/07/2026

Mango party and grand dinner in the honour of ch Amir Mehmood reharr presidential candidate for district bar association wazirabad for the year 2026-2027✌️

18/07/2026

کامیاب شخص
کامیاب انسان وہ نہیں ھے جس نے بہت زیادہ مال جائز ناجائز طریقہ سے جمع کرلیا ھو بلکہ کامیاب وہ ھے جو دنیا اور آخرت کے معاملات کو بیلنس کر لے۔ اور دنیا میں کامیاب وہ ھے جس میں یہ خوبی ھو کہ وہ ھدقسم کےحالات میں اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرلے اور اپنے آپ کو خواھشات کا غلام نہ بننے دے ✌️🤲

17/07/2026

صوبائی اور پاکستان بار کونسل کی کمپوزیشن میں تبدیلی کی تجویز:
حالیہ تاریخ نے یہ ثابت کیا ھے صوبائی اور پاکستان بار کونسل کی وکلاء قیادت نے مینڈیٹ سے انحراف کیا ھے ۔وکلا نے اپنے ووٹ سے جو طاقت ان کو دی تھی اس کو استعمال کرتے ھوئے انھوں حکومت سے ناجائز مفادات حاصل کئے اور وکلاء کازسے غداری کی۔ اس چیز کی روک تھام کے لئے ضروری ھے کہ دونوں لیول کی کونسلز کی کمپوزیشن کو تبدیل کیا جائے ۔نمر 1 تمام ڈسٹرکٹ بار کونسلز کے صدور بہ لحاظ عہدہ صوبائی بار کونسل کے ممبر ھوں۔ اسی طرح صوبائی بار کونسل کے چیئرمین بھی بہت لحاظ عہدہ پاکستان بار کونسل کے ممبر ھوں۔ نمبر 2. صوبائی اور پاکستان بار کونسل کے چیئرمین کی مدت پانچ سال سے کم کر کے ایک سال کردی جائے۔ باقی جو صوبائی اور پاکستان بارز کے ممبران کی مدت پہلے کی طرح پانچ سال ھی رھے۔ صوبائی صدور اور دونوں بارزکے چیئرمین سالانہ ریٹائر ھو جائیں اور ان کی جگہ نئے اجائیں۔ تو ان کے بکنے اور وکلاء کاز سے انحراف سے بچا جا سکتاھے۔🤲🤲

Good afternoon to everyone.🤩
15/07/2026

Good afternoon to everyone.🤩

Address

Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nawaz Proya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share