عوامی کمیٹی یارحسین غربی

عوامی کمیٹی یارحسین غربی public committee Yar husain (Gharbi)

26/01/2026

ٹرمپ امن معاہدہ فلسطینیوں کے نسل کشی کے مترادف ہے۔۔
امت مسلمہ اس پہ آواز اٹھانا چاہیے۔
اور ھم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ھے کہ جو معاہدے تم لوگوں نے کیا ھے اس کو پبلکلی ایشو کیا جائے۔۔
ھم ایسے معاہدے کو مسترد کرتے ھیں جو ھمارے مسلمان بھائیوں کے زندگیوں سے کھیلتے ہیں ۔
#مسترد

لیڈر شپ کنونشن کے دوران دوستوں کے ہمراہ پر سکون ماحول میں کچھ یادیں ۔اس موقع پہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صا...
21/01/2026

لیڈر شپ کنونشن کے دوران دوستوں کے ہمراہ پر سکون ماحول میں کچھ یادیں ۔
اس موقع پہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب نے بھی شرکت کی ۔
اللہ تعالیٰ ھم سب کو استقامت اور حق راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

10/01/2026

کچھ ٹیکنیکل ایشو کی وجہ سے یہ پیچ بند تھا الحمدللہ ریکور کر دیا ۔۔

جماعت اسلامی یوتھ PK-52 کا اہم مشاورتی اجلاس، نوجوانوں کے لیے عملی فیصلےصوابی: گل آباد یار حسین میں جماعت اسلامی یوتھ PK...
10/01/2026

جماعت اسلامی یوتھ PK-52 کا اہم مشاورتی اجلاس، نوجوانوں کے لیے عملی فیصلے
صوابی: گل آباد یار حسین میں جماعت اسلامی یوتھ PK-52 کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ٹیکنیکل تعلیم کے فروغ اور کھیلوں کے میدانوں کی بحالی سے متعلق فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں صدر جے آئی یوتھ ضلع صوابی عبدالوحید خان، جنرل سیکرٹری عبدالرب، صدر PK-52 مرتضیٰ خان، امیرِ حلقہ PK-52 عامر بلال اور یوتھ جنرل سیکرٹری ہارون احمد سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
اجلاس میں نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے ٹیکنیکل اداروں سے روابط، کھیلوں کے ایونٹس کے انعقاد اور جنوری کے اختتام تک PK-52 میں تنظیمی ڈھانچہ مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

18/10/2025

اجتماع عام جماعت اسلامی پاکستان 21 تا 23 نومبر لاھور مینار پاکستان ۔اپ سب ممبران کی شرکت یقینی بنانا ھے ۔انشاءاللہ

18/10/2025

عوامی کمیٹی یارحسین غربی کے ممبران ۔۔

Address

Yar Husain (Gharbi)
Yar Hussain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی کمیٹی یارحسین غربی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category