30/04/2026
اسسٹنٹ کمشنر و سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر کی ہدایت پر تحصیل یزمان میں مختلف مقامات کا دورہ کیا گیا۔ انسپکشن کے دوران غیر قانونی سگریٹس اور وہ بغیر ٹیکس ادا کیے فروخت کی جا رہی تھیں۔
موقع پر ہی تمام غیر قانونی سگریٹس ضبط کر لی گئیں اور متعلقہ دکانداروں کو جرمانہ عائد کیا گیا۔ انہیں سختی سے تنبیہ کی گئی کہ آئندہ ایسی خلاف ورزی کی صورت میں ان کے خلاف مزید سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔