30/05/2026
آج ہمارے گھر کوئٹہ اور وندر کے جید علماءِ کرام اور مخلصینِ امت کی تشریف آوری ہوئی، جہاں انہوں نے دوپہر کا کھانا تناول فرمایا اور اس مختصر مگر نورانی محفل کے بعد اسلام آباد کی طرف رخصت ہوئے۔
معزز مہمانانِ گرامی:
🌟 حضرت مولانا حفیظ اللہ صاحب
(استاذ الحدیث جامعہ امدادیہ و مسؤل وفاق المدارس، کوئٹہ)
🌟 حضرت مولانا مفتی امین اللہ بنوری کاکڑ صاحب
(امیر جے یو آئی، تحصیل سونمیانی وندر)
🌟 حضرت مولانا نصیب اللہ صاحب
🌟 حضرت مولانا احسان اللہ صاحب
(مہتمم جامعہ العلوم والحکم، کوئٹہ)
ہمارے گھر تشریف لا کر، جو رونق بڑھا گئے
دوپہر کا کھانا کھایا، رحمت کے دیپ جلا گئے
مسافر ہیں جو اب جانبِ اسلام آبادِ دلکش
الٰہی! سفر ان کا پُرنور، ہر قدم بااماں رکھنا