07/05/2026
خوشخبری ژوب 👇
حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت کے جانب اب ایمرجنسی سروس 1122 ژوب شہر اور اسکے اطراف 12 کلومیٹر کے ایرے میں
🚑 ایمرجنسی میں ایک کال پر کسی کی زندگی بچا سکتی ہے! ❤️
حکومت بلوچستان کی جانب سے بینظیر ایمبولینس سروس (MERC 1122) عوام کے لیے 24/7 موجود ہوں گے۔
ژوب شہر اور گرد و نواح میں
ہر قسم کی ہنگامی خدمات دستیاب ہیں۔
✔️ ڈیلیوری کیسز
✔️ روڈ ایکسیڈنٹس
✔️ آگ لگنے کے واقعات
✔️ دیگر ایمرجنسی صورتحال
📞 ایمرجنسی کی صورت میں فوراً کال کریں:
1122
یا
03171329191
⏰ ہر وقت، ہر جگہ — ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں
گرمی ہو، حادثہ ہو یا کوئی بھی ہنگامی صورتحال — تاخیر نہ کریں، فوراً مدد حاصل کریں۔
🙏 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت کے وقت ہر کسی تک یہ
سہولت پہنچ سکے۔