Abdullahharifa

Abdullahharifa abdullahharifa
news press CULB SHERANI R

To day match summery
30/08/2026

To day match summery

ال ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ ...
30/08/2026

ال ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ زیڈ سی کرکٹ بمقابلہ تلوار سپورٹس کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا تلوار سپورٹس کرکٹ کلب نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 18اورز میں 221رنز کا ٹارگٹ دیا جو مخالف ٹیم نے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے مقررہ 18اورز میں 183رنز بنائے اس طرح تلوار سپورٹس نے 34رنز سے جیت لیا اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
اج میچ کے مین اف دی میچ سیف اللہ جنہوں نے 77رنز بنائے

دریائے ژوب پل کے قریب گاڑی الٹنے سے گاڑی میں سوار تین نوجوان زخمی، جنہیں طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ ژوب منتقل کیا گیا ہے...
30/08/2026

دریائے ژوب پل کے قریب گاڑی الٹنے سے گاڑی میں سوار تین نوجوان زخمی، جنہیں طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ ژوب منتقل کیا گیا ہے ذرائع

ال ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ ...
28/08/2026

ال ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ راہی سپورٹس کرکٹ کلب اڈہ بمقابلہ اتش کرکٹ کلب اڈہ کے درمیان کھیلا گیا
راہی سپورٹس کے کپتان نے پہلے ٹاس جیت کر مقرہ 18اورز میں 142رنز کا ہدف دیا جو اتش کرکٹ کلب ہدف کا پیچا کرتے ہوئے 15اور میں ہدف پورا کیا اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
اج میچ کے مین اف دی میچ بسم اللہ جہنوں نے 73رنز بنائے

27/08/2026

ال ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے صیاد سپورٹس کے کپتان مل ترکی گفتگو کرتے ہوئے

ال ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ ...
27/08/2026

ال ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ صیاد سپورٹس کرکٹ کلب ژوب بمقابلہ آزاد شاہین کرکٹ کلب ژوب کے درمیان کھیلا گیا ازاد شاہین کرکٹ کلب کے کپتان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا مقررہ 18اورر میں 99رنز کا ہدف دیا جو مخالف ٹیم نے با آسانی سے 14اور میں پورا کیا اس طرح اج میچ کے ونر ٹیم صیاد سپورٹس رہا

مفتی محمود مرکز پشاور جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کے امیر فرزند مفتی محمود وسینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن  س...
25/08/2026

مفتی محمود مرکز پشاور
جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کے امیر فرزند مفتی محمود وسینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن سے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما وسابق ڈسٹرکٹ ناظم الحاج محمد حسن شیرانی ضلعی نائب امیر مولوی نصیب اللہ حریفال وائیس چیئرمین مولوی آدم حریفال سیاسی پہلو پر ملاقات کررہے ہیں
بعد ازاں ضلع شیرانی کے ضلعی وفد نے پشاور میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں بھی شرکت کی

آل ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ ...
25/08/2026

آل ژوب 3ڈسٹرکٹ ڈپٹی چیئرمین مولوی ادم خان حریفال ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اج ایک شاندار میچ کھیلا گیا یہ میچ طالب کرکٹ کلب ژوب بمقابلہ اکیڈمی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا
طالب کرکٹ کلب کے ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 18اورز میں 150رنزر کا ہدف دیا جو مخالف ٹیم ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے اخر اور میں ال آؤٹ ہوگے اس طرح یہ میچ طالب کرکٹ کلب نے 8رنزر سے جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا

کل بروز منگل ٹیک 4بجے نیو ابادی نیو اڈی کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف ایک گرینڈ عظیم الشان شمولیتی پروگرام ہوگایہ پروگرام ...
24/08/2026

کل بروز منگل ٹیک 4بجے نیو ابادی نیو اڈی کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف ایک گرینڈ عظیم الشان شمولیتی پروگرام ہوگا
یہ پروگرام پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر سردار نصیب اللہ کبزی پی ٹی آئی ژوب سینر نائب صدر شیر خان دوتانی جنرل سیکرٹری گلستان مندوخیل کی قیادت میں ہوگا پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ژوب کی تمام کارکنان اس گرینڈ شمولیتی پروگرام میں شرکت کریں
ضلعی سیکرٹریٹ سے 4بجے روانگی ہوگی
پی ٹی آئی تمام کارکنان ضلعی سیکرٹریٹ مرغی چوک کی گلی میں پہنچے اس کے بعد شمولیتی پروگرام کے لیے رونگی ہوگی جلوس کی شکل میں
جس میں تقریبا 300ادمی باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرینگے پاکستان تحریک انصاف پارٹی میں
یہ عظیم الشان شمولیتی پروگرام ہوگا

Address

Zhob

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullahharifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdullahharifa:

Shortcuts

Share