Jamaat e islami zhob

Jamaat e islami zhob Politics, State, Repression

07/08/2026

ژوب۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان انجنئیر حافظ نعیم الرحمٰن کے حکم پر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ،بدامنی دہشتگردی،بے روزگاری، بارڈر بندش کے خلاف ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان مولانا حافظ عبدالناصر شہابزئی اور امیر جماعت اسلامی بلوچستان فہدخان مندوخیل کی قیادت میں ژوب کوئٹہ نیشنل ہائی وے ہر قسم ٹریفک کیلیے بند کردی گئی۔

07/08/2026

🔴 LIVE
لاہور: پیٹرولیم لیوی بھتہ کے حلاف قرطبہ چوک پر تاریخی جلسہِ عام

07/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کے کال پر آج 7 اگست جماعت اسلامی ژوب کے زیر اہتمام کے زیر اہتمام ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ پر دئیے گیے دھرنے سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری حافظ عبدالناصر صاحب خطاب کررہے ہیں

جماعت اسلامی ژوب کا مرکزی امیر کے حکم پر ژوب کوئٹہ مین شاہراہ پر دھرنا جاریروڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند
07/08/2026

جماعت اسلامی ژوب کا مرکزی امیر کے حکم پر ژوب کوئٹہ مین شاہراہ پر دھرنا جاری
روڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند

آج پورے پاکستان بلوچستان سمیت ژوب کوئٹہ نیشنل ہائی وے ہر قسم ٹریفک کیلیے بند رہے گی جام پہیہ جام
07/08/2026

آج پورے پاکستان بلوچستان سمیت ژوب کوئٹہ نیشنل ہائی وے ہر قسم ٹریفک کیلیے بند رہے گی جام پہیہ جام

آج 7اگست جماعت اسلامی کا پہیہ جام ہڑتال کی مختلف پارٹیوں نے حمایت کز اعلان کیا بہت بہت شکریہ
07/08/2026

آج 7اگست جماعت اسلامی کا پہیہ جام ہڑتال کی مختلف پارٹیوں نے حمایت کز اعلان کیا بہت بہت شکریہ

06/08/2026

جماعت اسلامی ژوب کی جانب سے کلی گڑدہ بابڑ میں مرتضٰی خان کاکڑ کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ کے مہمان خاص جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان مرتضٰی خان کاکڑ تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے

06/08/2026

کل 7 اگست بروز جمعہ پہیاجام ہڑتال ہوگا
ژوب کوئٹہ قومی شاہرہ مکمل بند ہوگا
جماعت اسلامی ژوب فہد خان مندوخیل

06/08/2026

روک سکتے ہو تو روک لو ملک جام ہی ھوگا

Address

Balochistan
Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e islami zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share