silyazai zhob

silyazai zhob Here you see factual people of a Beautiful Geography� Welcome to ZHOB.

11/10/2025

💪

11/10/2025

ژوب میں سلیمان خیل نام نہاد کانگرہ سے محمود خیل ،منزئی، مر خان خیل ،قیصرخیل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں ، کچھ شرپسند عناصر رواں مندوخیل سلیمان خیل فیصلے کو سپوتاژ کرنے پر درپے ہیں

عرصہ دراز سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مندیزئی  میں پانی نہ ھونے کی وجہِ سے  بچے اور اساتذہ سخت پریشانی میں مبتلا تھے  آج ...
21/04/2025

عرصہ دراز سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مندیزئی میں پانی نہ ھونے کی وجہِ سے بچے اور اساتذہ سخت پریشانی میں مبتلا تھے آج ملک ظفر خان مندوخیل کی ذاتی کوششوں سے پانی بحال ھوا۔ تمام اساتذہ صاحبان اور ہیڈماسٹر نے ان کا شکریہ ادا کیا...

شہید شیخ محمد ایوب ٹرینگ سنٹر ژوب  میں وزیراعظم نوجوانان پروگرام خواتین ٹیکنکل ٹرینگ سنٹر  اول ۔۔۔۔فیشن ڈیزائن اور  لباس...
16/01/2025

شہید شیخ محمد ایوب ٹرینگ سنٹر ژوب
میں وزیراعظم نوجوانان پروگرام خواتین ٹیکنکل ٹرینگ سنٹر
اول ۔۔۔۔فیشن ڈیزائن اور لباس سازی
دویم ۔۔۔۔ہاتھ اور مشین کڑھائی
داخلے متمنی / خواہشمند خواتین امیدواراں جلد از جلد آج ہی آن لائن اپلائی کریں ان لائن اپلائی نہ کرنے والے امیدوار کو داخلے و اسناد نہیں دی جاسکتی ہے ۔۔۔۔

ضلع ژوب کے لئے اعزاز ۔۔ضلع ژوب کے ممتاز قبائلی خاندان سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز شخصیت عالمگیر خان مندوخیل بلوچستان ک...
07/12/2024

ضلع ژوب کے لئے اعزاز ۔۔
ضلع ژوب کے ممتاز قبائلی خاندان سے تعلق رکھنے والے ہر دل عزیز شخصیت عالمگیر خان مندوخیل بلوچستان کے پہلے قائم کردہ بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن میں ڈپٹی ڈائریکٹر(B-18) کا عہدہ صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے نام کر لیا اور چارچ سنبھال کے کام شروع کر دیا۔
یاد رہے کہ جناب عالمگیر خان مندوخیل ژوب میں بطور نیوٹریشن افیسر تعیانات رہے اور اس دوران اپنی ایمان داری،لگن اور گراں قدر خدمات سے ژوب کے عوام کو بہت مستفید کیا۔جناب ایک نڈر آفیسر تھے جو ژوب کے دور دراز علاقوں میں جا کر خدمت سر انجام دیا کرتے تھے۔ جناب ایک خوش اخلاق اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں ۔
عالمگیر خان مندوخیل صاحب کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر(B-18) تعیناتی بہت خوش آیند ہے اور دلی مبارکباد دیتے ہیں ۔
امید ہے کہ وہ اب صوبہ کی سطح پہ بلوچستان کے عوام کی صحت کے متعلق بہت سے مسائل کو حل کرنے اور محکمہ صحت میں بہتری کے لیے ٹھوس اقدامات کریں گے ۔

18/09/2024

Governor Balochistan Khan Mandokhel

06/08/2024

..

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











گورنر بلوچستان حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل بروز منگل 10:30 بجے ژوب وانہ روڈ کا سرکاری طور افتتاح کریں گے ۔ یہ روڈ شیخ جعفر...
23/07/2024

گورنر بلوچستان حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل بروز منگل 10:30 بجے ژوب وانہ روڈ کا سرکاری طور افتتاح کریں گے ۔ یہ روڈ شیخ جعفر خان مندوخیل صاحب نے منظور کرایا تھا اب اس کا افتتاح خود کرینگے۔۔ جس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور سرکاری عہدیداروں سیمت رکن بلوچستان اسمبلی ممبرز بھی شرکت کرینگے۔ جس کی تیاری مکمل ہوئی ہے افتتاح کے بعد جانان ہاؤس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل عوام سے خطاب کرینگے۔۔
ساتھ میں کل ایک جعلی افتتاح بھی ہوگا جس میں نہ سرکاری آفسر شامل ہوگا نہ ہی محکمہ بی اینڈ آر چیف ایگزیکٹو انجینئر اس میں شامل ہوگا۔ محکمہ بی اینڈ آر نے اس افتتاح سے لاتعلق کا اظہار کیا ہے اور کمشنر ژوب ڈویژن کو آگاہ کیا کہ اس کا سرکاری سطح پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل افتتاح کرینگے ۔۔

21/07/2024

ژوب و شیرانی
دونوں اضلاع کا غیور عوام اور آل پارٹیز سوشل ورکر اور میڈیا حضرات سے کل 11بجے ژوب پریس کلب شیرانی کے سامنے احتجاج میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہیں

 #ضلع ژوب و شیرانی کل بروز سوموار 11 بجے پریس کلب ژوب کے سامنے دونوں اضلاع کا مشترکہ احتجاجی مظاہرہ ھوگا یہ احتجاجی مظاہ...
21/07/2024

#ضلع ژوب و شیرانی
کل بروز سوموار 11 بجے پریس کلب ژوب کے سامنے دونوں اضلاع کا مشترکہ احتجاجی مظاہرہ ھوگا یہ احتجاجی مظاہرہ ایم پی اے ڈاکٹر نواز صاحب کے خلاف ھوگا جو کہ ایک ناروا عمل اور افسران کی تبادلہ ان کی جگہ اپنوں کو بھرتی کرنا تاکہ آنے والے وقت میں ھر جگہ پر قابو پانے میں کامیاب ہو ۔۔ھم اہلیان ژوب اور شیرانی ھر گز اس ظلم کو برداشت نہیں کرسکتے ۔۔ ژوب و شیرانی کی غیور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس احتجاج میں ضرور شرکت کریں ۔۔
منجانب اہلیان ژوب و شیرانی

بنو امن پرلت دویمه ورځ دوام لری
21/07/2024

بنو امن پرلت دویمه ورځ دوام لری

20/07/2024

ژوب : سنیئر وکیل اور بار ایسوسی ایشن کی نمائندگی پر ایڈوکیٹ عبدالصمد مندوخیل گیلہ من وزیر کی ژوب میں غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر خطاب کررہے ہیں ۔۔

Address

Silyazai Zhob
Zhob
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when silyazai zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share