national students movement zhob

national students movement zhob zhob students organization

فتوای جامعہ اکوڑہ خٹک۔  فتوای عشائیہ پشاور۔ فتوای    نوازل اور فتوای  قاسمیہ  کیمطابق مفتی مصباح الدین پر قربانی واجب نہ...
04/06/2025

فتوای جامعہ اکوڑہ خٹک۔ فتوای عشائیہ پشاور۔ فتوای نوازل اور فتوای قاسمیہ کیمطابق مفتی مصباح الدین پر قربانی واجب نہیں کیونکہ اسکی تنخواہ حرام ہے۔
اس مسلے کیلئے آپ لوگ مفتی غلام اللہ واٹس اپ نمبر 03052009674
اور مولانا عاطف حسین 03169654647 پر رابطہ کرکے معلومات لے سکتے ہیں۔
Wajid Daur

03/06/2025
02/06/2025

Mashar qurban NDM

اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں این ڈی...
18/05/2025

اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس میں این ڈی ایم کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک، مرکزی جنرل سیکرٹری مزمل شاہ, مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمیلہ گیلانی، پختونخوا کی صوبائی چیئرپرسن بشریٰ گوہر، جنوبی پختونخوا / بلوچستان کے چیئرمین احمد جان لالا، سندھ کے چیئرمین محمد شیر، اسلام آباد کے چیئرمین منصور محسود، مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ہارون بازئ، ابراھیم خان، اسماعیل محسود اور خوشحال خان اور نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین نعمان وزیر نے شرکت کی۔
اجلاس میں صوبائی تنظمیوں اور این ایس ایم نے پارٹی اور این ایس ایم کی سرگرمیوں کے حوالے سے رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں پارٹی کی تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت ہوئی۔
اجلاس میں این ڈی ایم کے مرکزی رہنماؤں کی پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی اور قومی وطن پارٹی کے ساتھ ملک اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے ہونے والی حالیہ ملاقاتوں کے بارے میں گفتگو ہوئی۔
اجلاس میں پختونخوا میں جاری دہشتگردی اور اس حوالے سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور جاری کشیدگی پر گفتگو ہوئی اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور مشاورت ہوئی۔

Address

New Abadi
Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when national students movement zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share