District Health Office Zhob

District Health Office Zhob Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Health Office Zhob, Government Organization, Quetta Road Near By Circuit House Zhob, Zhob.

ژوب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ژوب ڈاکٹر فرید احمد خان نے آر ایچ سی نیو شیخان اور آر ایچ سی مینہ بازار کو الیکٹرک آکسیجن مشین فر...
26/07/2025

ژوب
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ژوب ڈاکٹر فرید احمد خان نے آر ایچ سی نیو شیخان اور آر ایچ سی مینہ بازار کو الیکٹرک آکسیجن مشین فراہم کر دیے۔

ژوبایم پی اے پی بی-1 ژوب-کم-شیرانی ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کی جانب سے آر ایچ سي مرغہ کبزئی کو ایمبولینس کا عطیہژوب: ایم پی...
18/07/2025

ژوب
ایم پی اے پی بی-1 ژوب-کم-شیرانی ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کی جانب سے آر ایچ سي مرغہ کبزئی کو ایمبولینس کا عطیہ

ژوب: ایم پی اے حلقہ پی بی-1 ژوب-کم-شیرانی ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کی جانب سے آر ایچ سي مرغہ کبزئی کو عطیہ کی گئی ایمبولینس کی چابیاں بحکم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان کے سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ژوب، محمد ذوالفقار شیرانی نے باقاعدہ طور پر آر ایچ سي مرغہ کبزئی کے ڈرائیورکے حوالے کر دیں۔
یہ اقدام علاقے میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے اور مریضوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

ژوب منسټر ہیلتھ جناب بخت محمد کاکڑ صاحب کی ہدایت پر اور ایم پی اے ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفی...
16/07/2025

ژوب
منسټر ہیلتھ جناب بخت محمد کاکڑ صاحب کی ہدایت پر اور ایم پی اے ژوب حاجی فضل قادر مندوخیل کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ژوب ڈاکٹر فرید احمد خان نے آر ایچ سی نیو شیخان اور آر ایچ سی قمرالدین کاریز کو CBC ٹیسٹ کے مشین فراہم کر دیے۔

ژوبآغا خان یونیورسٹی کے SRIP (Strengthening Routine Immunization Program) پروجیکٹ کے ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہوا جس میں ڈ...
08/07/2025

ژوب
آغا خان یونیورسٹی کے SRIP (Strengthening Routine Immunization Program) پروجیکٹ کے ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ژوب ڈاکٹر فرید احمد خان نے شرکت کی۔
آج کی ٹریننگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فرید احمد خان صاحب نے کہا
کہ ہم آغا خان یونیورسٹی کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ وہ ژوب جیسے پسماندہ علاقے میں SRIP پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے جوکہ ایک خوش آئند قدم ہے یہ ضلع ژوب کی 20 یونین کونسلوں میں معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات (Routine Immunization) کے نظام کو مزیدستحکم کریگی۔ یہ ٹریننگ چھ دن تک جاری رہیگی۔ یہ منصوبہ ہمارے ای پی آئی (Expanded Program on Immunization) پروگرام کے ساتھ مل کر کام کرے گا اور انتہائی مؤثر معاون ثابت ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا
یہ ویکسینیشن پروگرام پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے انتہائی اہم ہے، اور اس کی مدد سے بچوں کی صحت کو بہتر بنانے میں واضح بہتری آئے گی۔

ژوبآغا خان یونیورسٹی کے SRIP (Strengthening Routine Immunization Program) پروجیکٹ کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح ڈسٹرکٹ ہیلتھ...
07/07/2025

ژوب
آغا خان یونیورسٹی کے SRIP (Strengthening Routine Immunization Program) پروجیکٹ کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ژوب، ڈاکٹر فرید احمد خان نے ڈی ایچ او آفس ژوب میں کیا۔جس میں SRIP ژوب کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر مجیب الرحمن قریشی نے پروگرام کے حوالے سے شرکاء کو بریف کیا.
بعد میِں
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فرید احمد خان صاحب نے یہ یقین دلایا کہ ہم اس پروگرام کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کیلئے ہرممکن مدد کرینگے۔

ژوبمنسٹر ہیلتھ جناب بخت محمد کاکڑ کی ہدایت پر آر۔ایچ۔سی مینا بازار کو ضروری (ڈیلوری) سامان 24/7 جناب ڈاکٹر فرید احمد خان...
02/07/2025

ژوب
منسٹر ہیلتھ جناب بخت محمد کاکڑ کی ہدایت پر آر۔ایچ۔سی مینا بازار کو ضروری (ڈیلوری) سامان 24/7 جناب ڈاکٹر فرید احمد خان ڈی۔ایچ۔او ژوب نے مہیا کردی۔
آج سے متعلقہ ہسپتال میں 24/7 ڈیلوری کی سہولیات عام عوام کیلئے دستیاب ھوگی۔

ژوب۔۔ کویٹہ روڈ قلعہ سردار شاہ وزیر کاکڑ کراس کے قریب بس الٹ گئ۔ جسمیں متعدد مسافر زخمی اور ایک مسافر جاں بحق ہیں۔ ڈسٹرک...
02/07/2025

ژوب۔۔ کویٹہ روڈ قلعہ سردار شاہ وزیر کاکڑ کراس کے قریب بس الٹ گئ۔ جسمیں متعدد مسافر زخمی اور ایک مسافر جاں بحق ہیں۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ژوب ڈاکٹر فرید احمد ترین نے جائے وقوع پر پہنچ کر بس میں پھنسے مسافروں کو ریسکیو کرنے میں مدد کررہے ہیں۔

Address

Quetta Road Near By Circuit House Zhob
Zhob
85200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Office Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share