I AM Cheena

I AM Cheena Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I AM Cheena, Noor customer service and kakar news agency, Near by: Grand Hotel, bus stop, zia, Ziarat.

کوئٹہ کے معروف تاجر ہاشم خان نورزئی نے اس شہر پر اعتماد کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی، کاروبار قائم کیے اور سی...
27/06/2026

کوئٹہ کے معروف تاجر ہاشم خان نورزئی نے اس شہر پر اعتماد کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی، کاروبار قائم کیے اور سینکڑوں خاندانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے۔ مگر انتہائی افسوس کے ساتھ انہیں دن دہاڑے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
یہ واقعہ صرف ایک شخص کے قتل کا سانحہ نہیں بلکہ بلوچستان کے سرمایہ کاری کے ماحول، تاجروں کے اعتماد اور کاروباری برادری کے تحفظ سے متعلق ایک سنگین سوال بھی ہے۔ جب سرمایہ کار، صنعت کار اور روزگار فراہم کرنے والے افراد خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو اس کے اثرات معیشت، ترقی اور عوامی فلاح پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔
ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور فوری تحقیقات کر کے ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، تاکہ شہریوں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو اور ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم ہاشم خان نورزئی کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے، اور ہمارے معاشرے میں امن و امان قائم فرمائے۔ آمین۔,🥲💔🤲

اس تصویر میں چھپے دکھ، درد، خاموشی اور بے بسی کو سننے والا صرف اور صرف عرش والا ہے۔😢💔
27/05/2026

اس تصویر میں چھپے دکھ، درد، خاموشی اور بے بسی کو سننے والا صرف اور صرف عرش والا ہے۔😢💔

📢ضلع Ziarat کے علاقے چینہ السودیس مارکیٹ میں حاجی محمد طاہر پانیزئی کی جانب سے عوامی خدمت کا ایک قابلِ قدر اقدام سامنے آ...
15/05/2026

📢
ضلع Ziarat کے علاقے چینہ السودیس مارکیٹ میں حاجی محمد طاہر پانیزئی کی جانب سے عوامی خدمت کا ایک قابلِ قدر اقدام سامنے آیا ہے۔ ان کی نگرانی اور تعاون سے قائم ایمرجنسی سینٹر میں مقامی لوگوں کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔🧕💊🩺
خصوصاً خواتین کے لیے یہ سہولت انتہائی اہم ثابت ہو رہی ہے، جہاں لیڈی گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عالیہ یوسفزئی ہر جمعرات اور جمعہ کو مریضوں کا معائنہ اور طبی چیک اپ کرتی ہیں۔ اس اقدام سے علاقے کی خواتین کو اپنے ہی علاقے میں بہتر طبی سہولت میسر آ رہی ہے۔🏣🩻

زیارت شہر اور گرد و نواح میں شدید ژالہ باری 🌧
29/03/2026

زیارت شہر اور گرد و نواح میں شدید ژالہ باری 🌧

الوداع ماہ رمضان🌺زندگی رہی تو اگلے سال پھر ملینگے انشاءاللہ🙂
20/03/2026

الوداع ماہ رمضان🌺
زندگی رہی تو اگلے سال پھر ملینگے انشاءاللہ🙂

چاند دیکھنے کے بعد اگر کوئی شخص ہوائی فا*ئرنگ کریں تو سمجھ لیں وہ بندہ روزے نہیں رکھتا۔ کیونکہ جو روزہ رکھتا ہے اسے دوسر...
19/03/2026

چاند دیکھنے کے بعد اگر کوئی شخص ہوائی فا*ئرنگ کریں تو سمجھ لیں وہ بندہ روزے نہیں رکھتا۔ کیونکہ جو روزہ رکھتا ہے اسے دوسروں کی زندگی کا احساس ہوتا ہے۔ ہوائی فا*ئرنگ ایک ناسور ہے خدارا اس سے پرہیز کریں۔

Jummah Mubarak اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا اور ہماری عبادات کو قبول فرما۔آمین 🤲
13/03/2026

Jummah Mubarak اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا اور ہماری عبادات کو قبول فرما۔
آمین 🤲

ہوسکتا ہے یہ ماہ رمضان کا آخری جمعہ ہو دعا کرے اللہ پاک سب کے مشکلات دور کریں ❤️🤲
13/03/2026

ہوسکتا ہے یہ ماہ رمضان کا آخری جمعہ ہو دعا کرے اللہ پاک سب کے مشکلات دور کریں ❤️🤲

18/02/2026

آج پہلی سحـــــری ہوگی
🌙
نظـــــــر آگیا

22/01/2026

Snowfall in District Ziarat ❄🌨

Address

Noor Customer Service And Kakar News Agency, Near By: Grand Hotel, Bus Stop, Zia
Ziarat
96000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I AM Cheena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share