Gaza Families

Gaza Families Our Mission is simple: to Connect Verified Families of Gaza Directly with those who can Help

27/08/2026

غزہ ۔۔دیرالبلح اور مخیم النصیرات سے واٹر ٹینکر کے پیغامات موصول ہورہے ہیں اس مشکل وقت میں اپنے بہن بھائیوں کو ساتھ دیں 🙏

وہ پانی لینے گئے تھے... مگر انہیں گولیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ 💔 یہ منظر شمالی غزہ کے ان دو بھائیوں کا ہے جو آج اپنے خاندان...
27/08/2026

وہ پانی لینے گئے تھے...
مگر انہیں گولیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ 💔
یہ منظر شمالی غزہ کے ان دو بھائیوں کا ہے جو آج اپنے خاندان کے لیے پانی بھرنے کی غرض سے پانی کی گاڑی لے کر نکلے تھے
۔ واپسی پر، "یلو لائن" (Yellow Line) کے قریب، خوف اور دہشت کے عالم میں ان پر فائرنگ کر دی گئی
۔ وہ پانی کی تلاش میں نکلے تھے.. مگر شدید خطرے کا سامنا کرتے ہوئے واپس لوٹے۔

💔 شیئر کریں، تبصرہ کریں اور اس بات کو آگے پہنچائیں... اپنی آواز اٹھانے سے دریغ نہ کریں؛

27/08/2026

غزہ کے بچوں کو قبل از وقت اپنے بچپن کو پیچھے چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا ہے؛
ان کے کھلونے چھین لیے گئے ہیں اور انہیں تحفظ اور تعلیم جیسے بنیادی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے
۔ وہ اپنے ننھے دلوں کے ساتھ ایک ایسی تلخ حقیقت کا سامنا کر رہے ہیں جو اس بات کی منتظر ہے کہ کوئی انسانی ہمدردی پر مبنی قدم اٹھایا جائے تاکہ ان کی باقی ماندہ معصومیت کو بچایا جا سکے۔🙏

♥️❤️
27/08/2026

♥️❤️

27اگست2026پاکستان تا غزہ ❤️
27/08/2026

27اگست2026
پاکستان تا غزہ ❤️

الحمداللہ 27اگست 2026غزہ خان یونس کی خیمہ بستی میں روٹیاں تقسیم کروائی گئی ،♥️
27/08/2026

الحمداللہ
27اگست 2026
غزہ خان یونس کی خیمہ بستی میں روٹیاں تقسیم کروائی گئی ،♥️

27/08/2026

27اگست 2026 کو
غزہ خان یونس میں ایک خیمہ بستی کے 20 سے 22گھرانوں میں روٹیاں تقسیم کی گئی

جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع شہر خان یونس کے مغربی علاقے 'المواسی' میں بے گھر افراد کے لیے قائم خیموں پر اسرائیلی ڈرون کے م...
27/08/2026

جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع شہر خان یونس کے مغربی علاقے 'المواسی' میں بے گھر افراد کے لیے قائم خیموں پر اسرائیلی ڈرون کے میزائل حملے کے بعد زخمی افراد کو شہر کے ناصر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
جن میں ایک زخمی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا

غزہ خان یونس بحر کے ساحل پر خیمہ بستی یہاں وہ لوگ آباد ہیں جو کبھی سیر و تفریح کے لئے اس جگہ کا رخ کیا کرتے تھے
27/08/2026

غزہ
خان یونس بحر کے ساحل پر خیمہ بستی
یہاں وہ لوگ آباد ہیں جو کبھی سیر و تفریح کے لئے اس جگہ کا رخ کیا کرتے تھے

غزہ ہزاروں بچے ایسے ہیں جہنوں کو خود کو خیموں میں ہی پروان ہوتے دیکھا
27/08/2026

غزہ
ہزاروں بچے ایسے ہیں جہنوں کو خود کو خیموں میں ہی پروان ہوتے دیکھا

Address

Khan Yunis

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaza Families posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category