𝐀𝐤𝐚𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐏𝐚𝐧𝐫𝐚 اکـــاخــــــیل پـــــانړه

  • Home
  • Qatar
  • Doha
  • 𝐀𝐤𝐚𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐏𝐚𝐧𝐫𝐚 اکـــاخــــــیل پـــــانړه

𝐀𝐤𝐚𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐏𝐚𝐧𝐫𝐚 اکـــاخــــــیل پـــــانړه Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐤𝐚𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐏𝐚𝐧𝐫𝐚 اکـــاخــــــیل پـــــانړه, Social service, Doha.
(6)

روستــــــــو بـــــه نـــــه شــــــــــو کلک اظہـــــــــار کــوو
مونـــګـــــه دَ قـــــــــــوم خــــــدمت پـــــه جــــــــــار کــوو

آکاخیل پانڑہ ایک غیر سیاسی، غیرجانبدار اور خادم قوم سوشل میڈیا پیج ہے.

28/09/2026

یاللہ توبہ 😢 ایس ایچ او پلار هم په چیغو ژاړي او د دې ځوان پلار هم په چیغو ژاړي 😢 دا څه روان دي، یا الله رحم واکہ په پختون قوم 🤲🤲🤲

27/09/2026

ملاگوری میں ایس ایچ او پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار دو مبینہ ملزمان ملاگوری میں فائرنگ سے جاں بحق ۔پولیس ذرائع

27/09/2026

انتہائی دردناک منظر
ایس ایچ او ریاض شہید کے والد صاحب تابوت میں دیکھ
کر ابدید ہوگئے.

جمرود سب تحصیل ملاگوری کے ایس ایچ او ریاض گزشتہ رات این سی پی گاڑیوں کے سمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے ت...
27/09/2026

جمرود سب تحصیل ملاگوری کے ایس ایچ او ریاض گزشتہ رات این سی پی گاڑیوں کے سمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے تھے جو ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چلے بسے۔اللہ درجات بلند فرمائے آمین

باڑہ  ضلع خیبر پولیس کے جوان افسران میں ایس ایچ او میلوارڈ مغرب آفریدی بھی شامل ہیں، جنہوں نے مشکل حالات میں پولیس کے فر...
26/09/2026

باڑہ ضلع خیبر پولیس کے جوان افسران میں ایس ایچ او میلوارڈ مغرب آفریدی بھی شامل ہیں، جنہوں نے مشکل حالات میں پولیس کے فرائض انجام دیتے ہوئے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف فرنٹ لائن پر خدمات انجام دی ہیں۔
معلومات کے مطابق مغرب آفریدی کم عمری میں پولیس فورس کا حصہ بنے اور مختلف مشکل حالات میں اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں۔ اب ان کی تعیناتی اپنے آبائی علاقے میلوارڈ میں ہوئی ہے، جہاں وہ علاقے کے جغرافیہ، حالات اور مقامی لوگوں سے بخوبی واقف ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق اپنے آبائی علاقے میں تعیناتی کے بعد چوروں، منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر اور دیگر قانون شکن افراد کے خلاف کارروائی کرنا ان کی اہم ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ان کی سابقہ تعیناتیوں کے دوران بھی مختلف جرائم کے مقدمات میں پولیس نے تفتیش اور کارروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے حوالے کیا۔
علاقے کے لوگوں کے مطابق مغرب آفریدی جرائم کے خلاف کارروائیوں میں متحرک افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں، جبکہ مقامی سطح پر ان سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے علاقے کے حالات سے واقفیت اور پولیس تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
معلومات کے مطابق ایس ایچ او مغرب آفریدی کے لیے اپنے آبائی علاقے میں پولیس کی ذمہ داری سنبھالنا ایک اہم چیلنج ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ علاقے میں جرائم اور بدامنی کے خلاف کارروائیوں کو کس حد تک مؤثر بناتے ہیں اور عوام کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔

ڈی آئی خان میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمیڈیرہ اسماعیل خان میں ہفتہ کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی ا...
26/09/2026

ڈی آئی خان میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہفتہ کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 افراد جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا درازندہ کے علاقے میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

25/09/2026

باڑہ آکا خیل سنزل خیل میں گل خان ڈاکٹر کے قریب ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں 15 گھنٹوں سے زمین پر پڑی ہیں، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ علاقہ مکینوں نے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔پہلے بھی زمین پر گری بجلی کی تاریں کئی قیمتی جانیں لے چکی ہیں۔

24/09/2026

اللہ تعالیٰ ہم سب پر رہم کرے

لوئر اورکزئی فیروزخیل میں سخت ژالہ باری فصلیں تباہ

وادیِ تیراہ آکاخیل میں شدید ژالہ باری، کھڑی فصلیں متاثرخیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں کی طرح باڑہ وادیِ تیراہ آکاخیل میں ب...
24/09/2026

وادیِ تیراہ آکاخیل میں شدید ژالہ باری، کھڑی فصلیں متاثر
خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں کی طرح باڑہ وادیِ تیراہ آکاخیل میں بھی اچانک ہونے والی شدید ژالہ باری سے کھیتوں میں موجود تیار فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث کسانوں کی کئی ماہ کی محنت اور امیدیں متاثر ہوئی ہیں۔

فائنل کا بڑا معرکہانتظار کی گھڑیاں ختم کرکٹ کے شائقین ہو جائیں تیار! آکا خیل پریمیئر لیگ سیزن 1 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ک...
24/09/2026

فائنل کا بڑا معرکہ
انتظار کی گھڑیاں ختم کرکٹ کے شائقین ہو جائیں تیار! آکا خیل پریمیئر لیگ سیزن 1 کا تاج کس کے سر سجے گا؟
کون بنے گا اس پہلے سیزن کا بادشاہ؟
ATA 11 🆚 نصرت CC
دو بہترین ٹیمیں ایک ٹرافی اور فائنل کی شام!
کل ایک سنسنی خیز اور تاریخی مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے گراؤنڈ کا رخ کریں۔
کل بروز جمعہ 25 ستمبر وقت: سہ پہر 3:30 بجے مقام: جہازوں کرکٹ گراؤنڈ
ٹورنامنٹ انتظامیہ نے تمام شائقین کرکٹ سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہیں۔

Address

Doha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐤𝐚𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐏𝐚𝐧𝐫𝐚 اکـــاخــــــیل پـــــانړه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝐀𝐤𝐚𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐏𝐚𝐧𝐫𝐚 اکـــاخــــــیل پـــــانړه:

Shortcuts

Share

Category