PTI Talagang

PTI Talagang Imran Khan Prime Minister

25/08/2024

غریب آدمی بنا ہیلمٹ باہر جائے چالان اور امیر آدمی 4،5 بندے نیچے دے جائے تو اسکا دماغ ٹھیک نہیں۔
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان 🇵🇰

25/08/2024

6 ماہ میں 3000 سے زیادہ کمپنیاں دبئی منتقل ۰ 2 سال میں 8000 سے زیادہ منتقل ھو چکی ہیں .سر یہ آپ کا اور آپ کو لانے والون کا وژن ہیں ۰مبارک ھو

24/08/2024
پنجاب اپنا گھر سکیم میں حکومت پنجاب کی منافقت کھل کر سامنے ا گیی ضلع تلہ گنگ اور اس کی عوام کو ایک بار پھر نظر انداز کر ...
24/08/2024

پنجاب اپنا گھر سکیم میں حکومت پنجاب کی منافقت کھل کر سامنے ا گیی ضلع تلہ گنگ اور اس کی عوام کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ضلع چکوال کے کوٹے میں تلہ گنگ کو چھوٹا سا حصہ دے کر فارغ کر دیا گیا تلہ گنگ کی عوام کے ساتھ ایساسلوک آخر کیوں ؟

Address

Dammam
Dammam
32434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share