PTI Members Mansehra kpk

PTI Members Mansehra kpk 🟢ملک اور قوم کی حقیقی آزادی کیلئیے لوگ تو نکلیں گے ۔
(1)

✒️3 سال بعد مقدمہ نمبر 97/23 میں غلام محی الدین دیوان، رکن آزاد جموں و کشمیر اسمبلی، کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس ک...
04/06/2026

✒️3 سال بعد مقدمہ نمبر 97/23 میں غلام محی الدین دیوان، رکن آزاد جموں و کشمیر اسمبلی، کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ انصاف نہیں، بلکہ انصاف کا کھلا قتلِ عام ہے۔‼️

*زندہ دلان کشمیر پونچھ میں ہزاروں افراد کا اجتماع 9 جون لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ*
04/06/2026

*زندہ دلان کشمیر پونچھ میں ہزاروں افراد کا اجتماع 9 جون لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ*

03/06/2026

سنتو جاہو اور شرماتے جاہو ۔
کیا حال کیا ہے آپ کے ملک کا۔
شیر ضرور کریں تاکہ پورے ملک کو آن کی اصلیت کا پتا جل جائے ۔ شکریہ

وفاقی حکومت نے پورے پاکستان کے لیے یہ9 بج کا  نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے
03/06/2026

وفاقی حکومت نے پورے پاکستان کے لیے یہ9 بج کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

*_✒️پی کے 75 پشاور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ملک شہاب اڑھائی سال بعد پہلا مرحلہ جیت گئے_* *_اعتراضات مسترد ، ا...
03/06/2026

*_✒️پی کے 75 پشاور سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ملک شہاب اڑھائی سال بعد پہلا مرحلہ جیت گئے_*

*_اعتراضات مسترد ، الیکشن ٹریبونل نے پی کے 75 الیکشن پٹیشن کو منظور کرلیا_*
*_اگلی تاریح 16جون مقرر_*‼️

✒️‏عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون لانگ مارچ کا شیڈول جاری کر دیا‼️
03/06/2026

✒️‏عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون لانگ مارچ کا شیڈول جاری کر دیا‼️

نواز شریف این او سی لے کر گلگت بلتستان گئے، راناثنارانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف گلگت بلتستان الیکشن کمیشن سے این...
03/06/2026

نواز شریف این او سی لے کر گلگت بلتستان گئے، راناثنا
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف گلگت بلتستان الیکشن کمیشن سے این او سی حاصل کرکے وہاں گئے تھے اور کسی حکومتی وزیر نے انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین گوہر خان جلسے اور ملاقاتیں کر رہے ہیں، اگر وہ اجازت لے کر جا سکتے ہیں تو سلمان اکرم راجا بھی ایسا کر سکتے ہیں۔
رانا ثنا اللہ کے مطابق گلگت بلتستان میں شفاف، آزاد اور قابلِ اعتماد انتخابات ہوں گے۔

03/06/2026

*کشمیر میں 9 جون لانگ مارچ کے حوالے سے اعلانات*
*تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات*

*🚨اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، 40 منٹ تک جاری رہی*اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (...
02/06/2026

*🚨اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، 40 منٹ تک جاری رہی*

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی اور یہ ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

02/06/2026

‏اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے

Address

Al Hamdaniya
Mansehra
21300

Telephone

+923366661985

Website

https://www.youtube.com/@anaskhanswatti3802

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Members Mansehra kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Members Mansehra kpk:

Share