05/08/2026
قوم نے اسسٹنٹ کمشنر آلائ کے فیصلوں کو کیوں مسترد کر دیا ہے
1 منشیات کے خلاف یہ کیو ایکشن نہیں لیتا
2 بنہ ٹائپ ڈی ہسپتال میں صحت کی سہولیات پر کیو خاموش
3 سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے ٹھیکے لینے والے ٹھیکدارو سے پوچھ گچھ کیو نہیں
4 قانون اقوام آلائ کے پسے ہوئے طبقے پر کیوں لاگو ہوتا ہے
5 کھلا کچہری میں عوامی مسائل پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوتا
6 تعلیم اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیوں نہیں
7 تحصیل کے ایڈمنسٹریٹر اور بطور بادشاہ کے منہ سے بد زبانی کیوں عوام کو گالیاں کیوں
8 دو نمبر دوائیوں اور جعلی ڈاکٹر کے خلاف ایکشن کیوں نہیں
9 بنہ ہسپتال میں غیر حاضر ڈاکٹر کے خلاف ایکشن کیوں نہیں
10 چادر چار دیواری کی تقدس کو پامال کرنا اور گھروں کے تالے دروازو کو ٹکڑو میں بدلنا قانون ہے تو کیسے
11 پختون روایات کو نظر انداز کرنا کونسی پختون ولی بہادری اور غیرت ہے اگر ہے تو کیسے
اور کن قبائل کے تناظر میں ہے
12 عامر مصطفیٰ جب سے آلائ میں تعینات ہوئے ہے اس کی اب تک عوام پر لگائے گئے جرمانوں کی ریکارڈ بمع تفصیل کیوں موجود نہیں
13 محکمہ فارسٹ اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے بے بس کمزور کیوں کیا ڈی ایف او صاحب کے پاس اختیارات نہیں اگر ہے تو اسسٹنٹ کمشنر کیوں غالب
اگر یہی سوالات جرم ہے تو پھر پورا اقوام آلائ مجرم ہے مجرم ہے مجرم ہے مجرم ہے مجرم ہے
اگر غلط ہوں تو اپ عوام بتائیں نھی تو جواب چاہیے 🤔