Faiz Khan Updates

Faiz Khan Updates Welcome To My Official Page Politics Public Figure Community Human Rights Thanks For Supporting Love You All

Nar CCPO Dr Mian Saeed Sahib The Great Man Love U All Best 😍😍😍😍         ستاسو سہ خیال خپل پہ زندگی کی تاسو داسی کس کتلے ...
01/09/2026

Nar CCPO Dr Mian Saeed Sahib The Great Man Love U All Best 😍😍😍😍

ستاسو سہ خیال خپل پہ زندگی کی تاسو داسی کس کتلے دے جواب شئ شاباش 🤣

01/09/2026

مختصر تفاصیل ہے لیکن ضروری ہے شاید اپ اس کو پورا پڑھ نہ سکے لیکن غور ضرور کیجئے مجھے یہ تحریر لکھنا اپنے دماغ درد تکلیف کو اپ کے ساتھ شیئر کرنا ضروری ہے اپ ہمیں حوصلہ دیں گے اور انشاءاللہ ہم ترقی کے طرف گامزن ہوں گے
پاکستان چھٹی پر گیا والد صاحب بیمار تھا اور اس کے ڈیڑھ ماہ بعد پاکستان سے سعودی عرب واپسی ہوئی ٹھیک ایک ماہ بعد میں نے ہوٹل خریدا ہوٹل میں تقریبا 50 ہزار ریال کے قریب خرچ ہوئے دل میں جو خواب تھا جو ذہن میں تھا مستقبل میں انے والے وقت کے طرف کافی خیالات تھے لیکن اللہ کی طرف سے مقرر نہیں تھا ٹھیک دو ماہ ہم نے اپنے اس کاروبار کو چلایا دو ماہ بعد ایک عورت کو کیڑا کاٹ رہا تھا جس کی وجہ سے ہمارا کاروبار بند ہوا اس کے بعد دو ماہ ہوٹل بند پڑا رہا بہت کوشش کرتا رہا کہ اج کھل جائے گا کل کھل جائے گا یہ عورت کو جو کیڑا کاٹ رہا ہے اس کا معاملہ حل ہو جائے گا لیکن یہ حسد بغض اور کینہ کا بھرے ہوئے لوگ ہیں سعودی عرب میں اپ کو 100 میں سے کچھ 10 فیصد لوگ بہتر ملیں گے باقی سب فارغ ہیں اخر ہم اس بات پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ہم اپنا ہوٹل دوبارہ اس جگہ پر نہیں کھول سکتے لہذا یہاں سے جو سامان ہے وہ کسی ویران جگہ پر محفوظ طریقے سے رکھا جائے اور جب ذہن اور فکر دوبارہ اپنے کاروبار اور ہوٹل کے لیے بنے گا تو انشاءاللہ کاروبار سٹارٹ کریں گے دیکھیں میرے بھائیوں دوستوں
یہ چیزیں اللہ کے طرف سے مقرر ہوئی اور لکھا ہوا ہوتا ہے انسان اس میں کچھ نہیں کر سکتا لیکن میرے کاروبار اور میرے ساتھ جنہوں نے بغض حسد کینہ رکھا اللہ پاک ان کو دنیا اور اخرت دونوں میں رسوا کر دے یہی دعا اللہ سے کروں گا اور اللہ سے اپنے اس خسارہ یعنی نقصان کا معاوضہ کا طلبگار رہونگا کیونکہ یہ کاروبار مجھے اللہ نے ہی دیا تھا اور انشاءاللہ اللہ ہی دے گا شاہد میرے لیے یہ کام چلانا بہتر نہیں تھا اس میں اللہ کی رضا ہوگی ہمیں ہر حال پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے مزید ہمیں ایسے نقصانات اور تکالیف سے دور رکھیں اور ہمیں دوبارہ کاروبار کا موقع عطا فرمائے تاکہ انے والی زندگی اور بچوں کا مستقبل بن سکے دل میں جو خواب ہیں خیالات ہیں اللہ پاک ان کو پورا فرمائے بس اپنے دعاؤں میں مجھے یاد کیجئے گا یہ تھا اپنا کاروبار کا مختصر درد دکھی بری کہانی جو میں نے اپ سے شیئر کر لی اللہ پاک خوش اور سلامت رکھے ، 💕💕😭😭😭

01/09/2026

سعودیہ میں جب ہنگر سٹیشن کا کام کرو گے تو ایسا وقت بھی ا سکتا ہے کہ ادھا گھنٹہ گم ہو گے جہاں سے اپ کو ڈیلیوری پک اپ کرنی ہے جگہ نہیں ملے گی یاد رکھنا شکریہ 🤣🤣🤣

آب کیا صورتحال حال ہے آیا کچھ یقین یا نھیمیرے الائی کے سرزمین میں رہنے والے تمام ماؤں بہنوں بھائیوں دوستوں اور ایم این ن...
01/09/2026

آب کیا صورتحال حال ہے آیا کچھ یقین یا نھی
میرے الائی کے سرزمین میں رہنے والے تمام ماؤں بہنوں بھائیوں دوستوں اور ایم این نواز خان انجینئر زبیر خان کو ضلع الائی کا دل کے گہرائیوں سے خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤️
منجانب حاجی فیض خان

01/09/2026

پاکستان سے ائے ہوئے معزز مہمانان بھائی نور شاہد کے والد محترم اور ان کے دادا جان سے سعودیہ عرب جدہ میں شفیع الرحمن کے رہائش گاہ پر ملاقات مل کر بہت خوشی ہوئی عمرہ ادائیگی پر ان کو خصوصی مبارکباد دی خیریت دریافت کیا خوب گپ شپ طویل گفتگو ہوئی اللہ پاک ان کا یہ عبادات اور عمرہ اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے ❤️❤️❤️💕💕
#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚

سید علی شاہ باچا کے لیے فوری امداد کی اپیلالسلام علیکم!آج ہم ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے کے حوالے س...
01/09/2026

سید علی شاہ باچا کے لیے فوری امداد کی اپیل

السلام علیکم!

آج ہم ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے کے حوالے سے حکومت، متعلقہ اداروں اور تمام ذمہ دار حکام سے اپیل کرتے ہیں۔

سوات کے علاقے خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے سید علی شاہ باچا کی لاش اس وقت بھی انتہائی بلند پہاڑی علاقے میں، برف اور دشوار گزار مقام پر موجود ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ مقام تقریباً پانچ ہزار فٹ کی بلندی پر ہے، جہاں سے لاش کو واپس لانا انتہائی مشکل اور خطرناک ہے۔

ہم حکومتِ خیبر پختونخوا، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور دیگر متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر ایک خصوصی ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے اور جدید وسائل، تربیت یافتہ کوہ پیما اور ضرورت پڑنے پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے سید علی شاہ باچا کی لاش کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، بلکہ ایک انسانی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ ایک بیٹا، ایک بھائی اور ایک انسان برفانی پہاڑوں میں پڑا ہوا ہے، جبکہ اس کے اہلِ خانہ اپنے پیارے کے آخری دیدار کے منتظر ہیں۔

ہم تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کو فوری اور انسانی بنیادوں پر حل کیا جائے اور متاثرہ خاندان کو مزید انتظار اور اذیت میں نہ رکھا جائے۔

آئیں، ہم سب مل کر آواز بلند کریں تاکہ سید علی شاہ باچا کی لاش کو جلد از جلد واپس لایا جا سکے۔

حکومت سے ہماری اپیل ہے: فوری کارروائی کریں، ریسکیو آپریشن شروع کریں، اور اس غمزدہ خاندان کی مدد کریں۔

اللہ تعالیٰ سید علی شاہ باچا پر اپنی رحمت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔
منجانب حاجی سید فیض اللہ ❤️

31/08/2026

زالان تہ ضروری ویڈیو پیغام
تر اخیرہ واورئ او فیصلہ تاسو اوکئ مننہ

31/08/2026

ہمارے ضلع الائی نوگرام کس لکڑیوں کا ڈیپو پر ناگہانی افات اور حادثہ پیش انے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام
تمام ان اشخاص کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اگ بجھانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا چاہے پولیس محکمہ ہو فائر بریگیڈ ہو مقامی افراد ہو اللہ پاک ایسے حادثات سے ہم اور اپ تمام اشخاص کو دور رکھیں امین ثمہ آمیــــــــــــــن یا رب العالمین 😭❤️❤️

خالد بھائی انشاءاللہ کل پاکستان اسلام اباد سے سعودی عرب جدہ کے لیے روانہ ہوں گے دعاؤں میں یاد کیجئے گا
30/08/2026

خالد بھائی انشاءاللہ کل پاکستان اسلام اباد سے سعودی عرب جدہ کے لیے روانہ ہوں گے دعاؤں میں یاد کیجئے گا

30/08/2026

اج یہ ویڈیو شیئر کرنا ضروری سمجھتا ہوں جیسے کہ اپ کو معلوم ہے گزشتہ روز کراچی ڈیفنس خیابان بخاری پر ایک بلڈنگ میں پیش انے والے واقعہ کی مختصر تفاصیل شیئر کرنے لگا ہوں اس کو غور و فکر سے سنیں اور اعلی حکام اس پر فوری نوٹس لیں مظ لوم کو انصاف دلائے اور ظ ال م کو کیفر کردار تک پہنچائیں بہت بہت شکریہ


IMPORTANT DISCLAIMER
This video is created and shared for INFORMATIONAL, EDUCATIONAL and PUBLIC AWARENESS purposes only.
This content is not intended to HARM, OFFEND, DEFAME or HARASS any individual, organization, group or community. We do not promote or encourage any ILLEGAL ACTIVITIES.
Please watch this video in its FULL CONTEXT for better understanding. Do not judge or assume without knowing the complete facts.
All clips, images and references used in this video belong to their RESPECTIVE OWNERS. We do not claim ownership of any third-party content.
If any content unintentionally hurts anyone’s feelings, we sincerely apologize. THERE IS NO INTENTION TO HURT ANYONE.
FEIZ KHAN UPDATES
INFORM | AWARE | INSPIRE
THANK YOU FOR YOUR SUPPORT ❤️
This content is created for Informational, Educational and Public Awareness purposes only.

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Khan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share