افضال انصاری

افضال انصاری إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
_میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸

03/09/2026
28/08/2026

؟؟

28/08/2026

اپنے نانا ابو جی کا نام بتائیں؟ تاکہ پتا چلے پہلے زمانے کے نام کتنے پیارے تھے

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔  بغیر کسی درد...
18/08/2026

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اس میں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے ۔اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ ہم سب کو اللّٰـــــہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں ایک مسلمان کے گھر میں پیدا کیا۔۔۔۔ اللّٰـــــہ تعالیٰ ہم سب کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲

16/08/2026

پیر سید فدا حسین شاہ نقوی شہنشاہ حافظ آباد Abhijeet Bhattacharya

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when افضال انصاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share