PTI اب صرف
عــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان

04/07/2024

آٹے کے تھیلے پر لگی تصویر بجلی کے بلوں پر بھی لگنی چاہئے تاکہ عوام اپنے محسن کو خراج تحسین پیش کر سکے

15/06/2024
12/06/2024

امیروں کی پنشن میں اضافہ اور غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ
بس یہی تھا بجٹ کا خلاصہ

12/06/2024

.



16/05/2024

سیاسی کارکنوں سے ایک سوال
جیل میں قید ہونے کے کتنے دنوں بعد میاں محمد نواز شریف صاحب کی"پلیٹیں" گری تھیں ؟؟؟
عمران خان کی قید کے ایام کا حساب کتاب کرنا تھا تاکہ پتہ چل سکے کہ کپتان کی"پلیٹیں" کونسی کمپنی کی ہیں جو دس ماہ میں ہلی تک نہیں ؟؟؟؟🤔

King
16/05/2024

King

15/05/2024

فیر پھڑیا گیا جے 🔥✌️💪🥴
🔥

15/05/2024

*بریکنگ نیوز عمران خان کے خلاف بنایا گیا کرپشن کا کیس عدالت نے اڑا کر رکھ دیا*

‏بڑی خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس میں رہا کرنے کا حکم دے دیا.

06/05/2024

مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، حکومتی جماعتوں میں تقسیم کی گئیں خیراتی نشستیں واپس، الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ۔
الیکشن کمیشن نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم کیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کوئی قانونی وجوہات بیان نہیں کی گئیں۔ - جسٹس اطہر من اللہ

05/05/2024

انوار الحق کاکڑ جیسے مکار اور شاطر لوگ جنہیں بخوبی علم تھا کہ وہ محض چند ماہ کیلئے اقتدار کی مسند پر آئے ہیں پھر بھی وہ اربوں روپے ڈکار گئے اور ہمارے کسانوں کو رسواء و خوار کردیا آج ڈھٹائی سے وضاحتیں گڑھ کر خود کو معصوم قرار دے رہے ہیں تو سوچئے اور اندازہ لگا لیجئے کہ جو "منتخب" ہو کر سالوں کیلئے اقتدار کے محلوں میں گھس جاتے ہیں ان کے لالچ کی پیاس کتنی ہوگی ؟؟؟؟؟؟

شریف خاندان نے جس چیز کو ہاتھ لگایا ہے اسے تباہ ہی کیا ہے ۔
30/04/2024

شریف خاندان نے جس چیز کو ہاتھ لگایا ہے اسے تباہ ہی کیا ہے ۔

29/04/2024
29/04/2024

#سرپھری😷

29/04/2024
29/04/2024

‏مجھ پر جو جرم ثابت ہوا وہ وفا کا تھا۔

24/04/2024

Pakistane Bakwas media

20/04/2024

سرمایہ دار کی 4 کلو مرغی کی قیمت کسان کی 40 کلو گندم کے برابر ہو گئی ہے

Address

Jubail

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Political Parties in Jubail

Show All