Pti Makkah

Pti Makkah Pakistan Tehreek-e-Insaf Makkah

04/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا قافلہ شکارپور کی حدود میں داخل، عمران خان کے سپاہی کا کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال، ہر طرف جوش و جذبے کی فضا!

04/09/2026

سندھ کا شہر چھوٹا ہو یا بڑا، ڈی چوک کی گونج اب سندھ کی گلیوں تک پہنچ چکی ہے۔
عوام خوف کی زنجیریں توڑ کر آگے بڑھ چکی ہے، اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں!

27 ستمبر، اسلام آباد کی جانب بڑھتا عوامی قافلہ!ایک ہی آواز، ایک ہی مطالبہ—عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں حقیقی آزادی...
04/09/2026

27 ستمبر، اسلام آباد کی جانب بڑھتا عوامی قافلہ!

ایک ہی آواز، ایک ہی مطالبہ—عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں حقیقی آزادی کی جدوجہد۔

ہم نہ باز آئیں گے، ہم نہ جھکیں گے،حق کی خاطر آخری دم تک ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ ✊
04/09/2026

ہم نہ باز آئیں گے، ہم نہ جھکیں گے،
حق کی خاطر آخری دم تک ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ ✊

04/09/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب کا بندۂ ناچیز جام فہیم سے محبت اور خلوص بھرے انداز میں ملنا، دراصل عمران خان سے محبت اور نظریے سے وفاداری کا خوبصورت اظہار ہے۔✊🔥

01/09/2026

دیکھو متحد رہنا!

قدرت نے شاید آخری موقع دیا ہےاپنے گِلے شکوے بعد میں پہلے اس شخص کی زندگی بچانی ہے جس نے
اپنے سب کچھ ہم پر قربان کر دیا۔

جسے سب دشمن مل کر نہ توڑ سکے ،وہ اگر کبھی ہارا... تو اپنوں سے ہارے گا، کندھے سے کندھا ملا کر نکلو 27 ستمبر کو متحد رہنا ہے۔

01/09/2026

ہم بہنیں ہیں، بھائی کا معاملہ ہے اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہم نے ہر حال میں اور آخری حد تک بھائی کے لیے کھڑا ہونا ہے۔

خاموشی نہیں ، پُرامن آواز بنو !27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف بڑھو۔اپنے حق اور بہتر مستقبل کے لئے متحد ہو جاؤ۔عزم ہمارا ،...
01/09/2026

خاموشی نہیں ، پُرامن آواز بنو !
27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف بڑھو۔
اپنے حق اور بہتر مستقبل کے لئے متحد ہو جاؤ۔
عزم ہمارا ، آواز ہماری ، فیصلہ عوام کا !

01/09/2026

یہی باطل کو خبر دو کہ انتظار کریں
کہ یہ ممکن ہی نہیں حق کبھی شکستہ ہو

عمران خان کو نکالنے کے لیے گھروں سے نکلنا پڑے گا۔ یہ عمران خان کو جیل سے نہیں نکلنے دیں گے۔ علیمہ خان
31/08/2026

عمران خان کو نکالنے کے لیے گھروں سے نکلنا پڑے گا۔ یہ عمران خان کو جیل سے نہیں نکلنے دیں گے۔
علیمہ خان

Address

Makkah Al-Mukarramah
Mecca

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Makkah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share