03/11/2020
آئیں آپ کو مسلم لیگ نون جاپان کے سابق صدر میاں اکرم سے ملواتے ہیں
عمران خان جن لوگوں کو اپنی 22 سال کی جدوجہد میں کچھ نہیں سمجھا سکا، نوازشریف اور میر ایاز صادق جیسوں نے انہیں دو چار تقریروں میں ہی سب کچھ سمجھا دیا 👏
اس کارنامے پر کہنا تو بنتا ہے 😂