PTI BEING HUMAN

PTI BEING HUMAN � ایاک نعبد و ایاک نستعین �

29/05/2024

‏کمرہ عدالت میں موجود تحریک انصاف کی خواتین نے خاور مانیکا کی ٹھکائی کر دی، بوتلیں پھینکیں، تھپڑ جڑ دیئے

29/05/2024

‏خاور مانیکا نے عدالت میں ڈراما رچایا عمران خان کو گالیاں دی عدالت میں بیٹھی خواتین نے نعرے بازی کی خاور مانیکا کو بوتلیں اور تھپڑ مارے اور جج صاحب فیصلہ سنائے بغیر یہ کہتے ہوئے عدالت سے چل دیئے کہ اِن حالات کے بعد اگر فیصلہ سنایا تو متنازع ہو جائے گا۔
یہ سارا سکرپٹڈ تھا

22/01/2024

یہ غیبی مدد مولانا کو ہی مل جاتی ہے مولانا کے زیر انتظام مدارس کو نہیں مل پاتی۔🙄

19/01/2024

‏نیوزی لینڈ ،پاکستان میچ کے دوران جب عمران خان کا پوسٹر چلایا گیا تو پی ٹی وی نے لائیو سٹریمنگ ہی بند کر دی۔🔥 جلوہ ہے ہمارا 😜

پی ٹی آئی کو فورا بلے کا نشان دیا جاۓ ، پشاور ہائیکورٹ
26/12/2023

پی ٹی آئی کو فورا بلے کا نشان دیا جاۓ ، پشاور ہائیکورٹ

26/12/2023

بڑی بریکنگ

الحمدللہ بلے کا نشان پشاور ہائی کورٹ نے واپس دے دیا

23/12/2023

کبھی امیدوار چھین لیتے ،
کبھی کاغذات چھین لیتے،
کبھی انتخابی نشان چھین لیتے،
پتہ نھیں اداروں میں انسان کام کرتے ہیں یا باندر؟

22/12/2023

بڑی خبر 🚨
شاہ محمود قریشی رہا ہو گئے🔥✌️

وہ صادق تھا امین تھا اور اب معصوم بھی اور میرے ابو صرف چور.😭😭
22/12/2023

وہ صادق تھا امین تھا اور اب معصوم بھی اور میرے ابو صرف چور.😭😭

22/12/2023

سابق وزیراعظم عمران خان پر جرم ثابت نہیں ہوا، وہ معصوم ہیں، جسٹس اطہر من اللہ۔

22/12/2023

‏سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور۔

21/12/2023

قصائی کے پھٹے سے ہڈی چھین کر بھاگنے والی عادت تو کتے کی تھی
🧐
یہ کاغذات نامزدگی چھیننے والا منصوبہ کس کا ہے

Adresse

Dastrik Karak Tehsil Banda Daud Shah
Dakar

Téléphone

+923123412302

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque PTI BEING HUMAN publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à PTI BEING HUMAN:

Partager