M mansha ullah butt loverz

M mansha ullah butt loverz m mansha ullah butt M P A PP123 sialkot punjab minister of foods and environment PML (N)

04/09/2015
07/07/2015
09/05/2015
04/02/2015
25/01/2015

نئی دہلی(قدرت نیوز ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی امریکی صدر باراک اوباما سے اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب رہے اور امریکا بھارت سے ایٹمی معاہدے میں شامل ایٹمی مواد کی ٹریکنگ کے قانون سے دستبردار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے حیدر آباد ہاؤس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایٹمی معاہدے کا معاملہ زیر غور آیا اور نریندر مودی نے باراک اوباما سے ایٹمی مواد میں ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانے کا مطالبہ کیا جسے امریکی صدر نے تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد قبول کرلیا اور اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایٹمی مواد سے ٹریکنگ ڈیوائس ہٹانے پر رضامندی ظاہر کردی جس کے بعد اب امریکا بھارت کو فراہم کئے جانے والے ایٹمی فیول کی نقل وحمل کی تفصیل سے لاعلم رہے گا۔ دوسری جانب پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی آلات پر ٹریکنگ ڈیوائس کا مقصد اس کے غلط استعمال کو روکنا ہے اور افزودہ یورینیم پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے، امریکا نے بھارت کو کھلی چھٹی دے دی اور ایٹمی مواد پر ٹریکنگ نظام نہ ہو تو اس کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔

05/12/2014

ที่อยู่

26/22 Moo 7 Petchkasem Road Khao Lak T. Khukkhak A. Takuapa
Ban Khao Lak
82190

เวลาทำการ

จันทร์ 22:30 - 23:00
อังคาร 22:30 - 23:00
พุธ 22:30 - 23:00
พฤหัสบดี 22:30 - 23:00
ศุกร์ 22:30 - 23:00
เสาร์ 22:30 - 23:00
อาทิตย์ 22:30 - 23:00

เบอร์โทรศัพท์

+66836361861

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ M mansha ullah butt loverzผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ องค์กรนั้น

ส่งข้อความของคุณถึง M mansha ullah butt loverz:

แชร์