Jamaat-e-Islami Tormang

Jamaat-e-Islami Tormang This 𝐢𝐬 Official Pag of 𝐉𝐚𝐦𝐚𝐚𝐭-𝐞-𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 Tormang 𝐊P𝐊 "Dir lower" ⚖️
اقامتِ دین کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں

04/08/2026

‎7 اگست احتجاج اور
مہانہ تربییتی اجتماع عام کی دعوت
مولانا عبدالغفور صاحب
امیر جماعت اسلامی طورمنگ 1‎ Part 6

آج بعد نمازِ عصر مولانا عبدالغفور صاحب، امیر جماعت اسلامی طورمنگ 1 نے مسجد میں لوگوں سے خطاب کیا۔انہوں نے شانگلہ اور کبل...
03/08/2026

آج بعد نمازِ عصر مولانا عبدالغفور صاحب، امیر جماعت اسلامی طورمنگ 1
نے مسجد میں لوگوں سے خطاب کیا۔
انہوں نے شانگلہ اور کبل سوات میں ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور شہداء کے لیے تعزیت کا اظہار کیا
7 اگست کے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی
پیٹرولیم کی قیمتوں میں روز بروز اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا عوامی دباؤ کے لیے سوات موٹروے بند اور پاکستان بند کرنے کی دعوت دی
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کو فوری ریلیف دیا جائے اور امن کے دشمنوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
#سوات #کبل #شانگلہ

"سوات کے علاقے کبل میں امن پاسو کے دوران ہونے والے دھماکے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ بزدلانہ کارروائی امن کے...
03/08/2026

"سوات کے علاقے کبل میں امن پاسو کے دوران ہونے والے دھماکے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ بزدلانہ کارروائی امن کے دشمنوں کی سازش ہے۔ ہم متاثرین کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ زخمی جلد صحتیاب ہوں۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
امیر جماعت اسلامی طورمنگ 1
مولانا عبدالغفور صاحب

ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیا اس وقت جو ن غنے اسلامی جمعیت طلبہ پر تشدد کر کے اپنے آقاوں کو خوش کر رہے ہیں یاد ر...
03/08/2026

ظلم کی بات ہی کیا
ظلم کی اوقات ہی کیا
اس وقت جو ن غنے اسلامی جمعیت طلبہ پر تشدد کر کے اپنے آقاوں کو خوش کر رہے ہیں یاد رکھیں جمعیت نے ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاء الحق کو بھگتا ہے وہ سب نہیں ہیں اور جمعیت آج بھی ہے ۔
لگتا ہے حکومت کاکروچ کو دعوت عام دے رہی ہے پاکستان میں باہر نکلنے کے لیے۔

Jamat E Islami Karachi

بدل دو نظام
02/08/2026

بدل دو نظام

ظالمانہ پٹرولیم لیوی اور مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کے خلاف 7 اگست کے ملک گیر احتجاج سے قبل، کل 2 اگست کو تیمرگرہ کی مرکزی شا...
01/08/2026

ظالمانہ پٹرولیم لیوی اور مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کے خلاف 7 اگست کے ملک گیر احتجاج سے قبل، کل 2 اگست کو تیمرگرہ کی مرکزی شاہراہ (شہید چوک) پر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا اور شاہراہ بلاک کی جائے گی۔
اپنے حقوق کے لیے نکلیں، اپنی آواز بلند کریں۔
امیر جماعت اسلامی طونگ 1
مولانا عبد الغفور صاحب

7اگست فیصلہ کن احتجاجمین شاہیرایں بند صرف ایمبولینس کو راستہ دے حافظ نعیم الرحمان  مولانا عبدالغفور صاحب
01/08/2026

7اگست فیصلہ کن احتجاج
مین شاہیرایں بند صرف ایمبولینس کو راستہ دے
حافظ نعیم الرحمان
مولانا عبدالغفور صاحب

31/07/2026

منصورہ میں "بدل دو نظام" کی فلیکسیں دیکھ دیکھ کر آج خود محسن نقوی بھی بول اٹھے: "یہ نظام ٹھیک نہیں
حل صرف جماعت اسلامی

خال طورمنگ سیاہ گاونی امیر جماعت اسلامی دیر لوئر مولانا اسد اللہ نے طورمنگ 2مقام کے اجتماع ارکان میں شرکت کیاجتماع میں ت...
31/07/2026

خال طورمنگ سیاہ گاونی
امیر جماعت اسلامی دیر لوئر مولانا اسد اللہ نے طورمنگ 2مقام کے اجتماع ارکان میں شرکت کی
اجتماع میں تنظیمی امور، ممبرشپ مہم اور فہم القرآن کی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جبکہ کارکنان کو مزید فعال کردار ادا کرنے کی تلقین کی گئی۔
اس موقع پر نائب امیر تحصیل خال بادشاہ حسین صاحب جناب مطیع الرحمان اور زون امیر ملک ضیاء آللہ بھائ بھی موجود تھے۔

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے ملک کو آئین و قانون کی بالادستی، حقیقی جمہوریت، شفاف انتخابات، مضب...
31/07/2026

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے ملک کو آئین و قانون کی بالادستی، حقیقی جمہوریت، شفاف انتخابات، مضبوط معیشت اور اسلامی نظام کی ضرورت ہے۔

ที่อยู่

Bangkok

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Jamaat-e-Islami Tormangผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ องค์กรนั้น

ส่งข้อความของคุณถึง Jamaat-e-Islami Tormang:

ทางลัด

แชร์