Clicky

Assistant Commissioner/SDM Shounter

Assistant Commissioner/SDM Shounter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant Commissioner/SDM Shounter, Government Organization, Green Bay, WI.

Operating as usual

اسسٹنٹ  کمشنر شونٹر  ولی اللہ فلاحی  کے احکامات روشنی میں  مجسٹریٹ  فاروق  لیویز فورس کے ہمرا  گوریکوٹ  بازار کا معاٸنہ ...
01/08/2022

اسسٹنٹ کمشنر شونٹر ولی اللہ فلاحی کے احکامات روشنی میں مجسٹریٹ فاروق لیویز فورس کے ہمرا گوریکوٹ بازار کا معاٸنہ کیا۔ اس موقع پر مرغیوں کو زبح کر کے سٹاک کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کی زبح شدہ مرغیوں کو ظبط کرکے تلف کردیا گیا ائندہ کے لیے نوٹس دیا کہ کوئی بھی مرغی فروش مرغیوں کو زبح کرکے رکھنے والے دکاندار کے خلاف کانونی کاروائی کی جایے گئ اس موقعے پر کحچہ مرغی فروشوں کے اوپر جرمانہ عائد کردیا گیا اور جس دکاندار کے دکان سے گوشت کا بدبو ارہا تھا اس کے دکان کو سیل کردیا گیا

01/05/2022

6 جنوری سے گوریکوٹ سے چیلم اور گوریکوٹ سے رٹو میر ملک اور تریشنگ/ زلے بالا کی طرف PWD اور GBDMA کی مشنری سے برف کو روڑ سے صاف کیا جایے گا
اسسٹنٹ کمشنر شونٹر ولی اللہ

01/04/2022
پریس ریلیزاسسٹنٹ  کمشنر شونٹر ولی اللہ فلاحی  اج خود گوریکوٹ بازار کا دورہ کیا ہمرا نائب تحصیلدار شونٹر عبدالرحمان اور ص...
01/03/2022

پریس ریلیز
اسسٹنٹ کمشنر شونٹر ولی اللہ فلاحی اج خود گوریکوٹ بازار کا دورہ کیا ہمرا نائب تحصیلدار شونٹر عبدالرحمان اور صدر بازار کمیٹی شاجہان بھی ساتھ رہے سب ڈویژن شونٹر میں مضر صحت اشیاۓ خوردونوش کے خلاف کارواٸی کا آغاز کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر غیر میعاری انڈوں کے حوالے سے خبریں گردش کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر شونٹر نے سختی سے نوٹس لے کر فوری کارواٸی عمل میں لاتے ہوۓ مجسٹریٹس کے ساتھ فوری کارواٸی کا آغاز کردیااور غیر میعاری اشیاٸے خورد و نوش کی فروخت پر متعدد دوکانداروں پر جرمانہ عاٸد کیا گیا اور دیگر دوکانداروں کو انتباہ کیا گیا کہ وہ اشیا ٕ کےمیعار پر کوٸی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شونٹر نے کہا کہ غیر میعاری اشیا ٕ کی فروخت کی ہرگز اجازت نہیں دی جاۓ گی اور اگر کسی دکاندار نے خلاف ورزی کی تو سخت قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاکربھاری جرمانے عاٸد کرنے کے ساتھ ساتھ دکانوں کو بھی سیل کیا جاٸے گا نیز انسانی صحت عامہ کے ساتھ کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔انہوں نے کہا کہ اب روزانہ کی بنیاد پر مجسٹریٹ بازاروں میں اشیا ٸے خورد ونوش کا میعار اور قیمتوں پر نگرانی جاری رکھیں گے تاکہ کسی کو بھی انسانی صحت کے ساتھ کھیلنے کی ہر گز جرأت نہ ہو۔

جاری کردہ سراج الدین فوکل پرسن
اسسٹنٹ کمشنر شونٹر

اسسٹنٹ  کمشنر ولی اللہ صاحب نے سول سپلائی افسر میڈیا کے نمائندے مجسٹریٹ  اور استور کے عمائدین کے ساتھ استور فلور میل کے ...
01/02/2022

اسسٹنٹ کمشنر ولی اللہ صاحب نے سول سپلائی افسر میڈیا کے نمائندے مجسٹریٹ اور استور کے عمائدین کے ساتھ استور فلور میل کے سیل توڑ کر تمام اٹا کی گنتی کی اور اٹا کو استور ڈیپو میں شفٹ کروایا

،اسسٹنٹ کمشنر شونٹر  ولی اللہ فلاحی کے  احکامات کے مطابق حالیہ زلزلے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے حلقہ پٹو...
12/28/2021

،اسسٹنٹ کمشنر شونٹر ولی اللہ فلاحی کے احکامات کے مطابق حالیہ زلزلے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے حلقہ پٹواری صاحبان کو اپنے اپنے حلقے کے لیے روانہ یاد ریے جس کیسی کا بھی زلزلے کی وجہ سے نقصان ہوا اس کی فرست مرتب کرکے دفتر ہزا میں پیش کرنے کی ہدایت

12/25/2021

Address

Green Bay, WI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner/SDM Shounter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Nearby government services


x

Other Government Organizations in Green Bay (show all)

Al Dyer - Camden County Commissioner Are you AWAKE U.S. Army Corps of Engineers, Jacksonville District Illinois State Board of Education DHHS Grant Program Hudson Health Department Village of Burlington, Illinois No.9 Township Fire & Rescue Executive Office, Oakland County, Michigan Cookeville Leisure Services Department Miami County Animal Control -MCAC, IN Redistricting Michigan TTCF.gov.US Edwards AFB - New Parent Support Program - NPSP Jolene Lusitani  District 1, City Council