Muhammad Nadeem Abbas

Muhammad Nadeem Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Nadeem Abbas, Los Angeles, CA.

04/03/2026

ایک کلومیٹر 800 میٹر کا کر رہے ہیں
تا کہ شہری کم پٹرول میں زیادہ فاصلہ طے کر سکیں،وزیراعظم

صوبائی حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے
04/03/2026

صوبائی حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے

04/03/2026

دودھ والے کا فون صبح ہی آگیا رات پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے
دودھ بھی ڈھائی سو کی بجائے تین سو روپے کلو ملے گا
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے

This infographic perfectly captures the difference. One path is filled with fear, complaints, and stagnation, while the ...
04/01/2026

This infographic perfectly captures the difference. One path is filled with fear, complaints, and stagnation, while the other is full of action, learning, and contribution.

🚨لاہور سے بڑی خوشخبری🚨 الحمدللہ بارش رک گئی ہے اگر مزید بارش نہیں ہوتا تو ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ⛈️😍🔥       ...
03/31/2026

🚨لاہور سے بڑی خوشخبری🚨 الحمدللہ بارش رک گئی ہے اگر مزید بارش نہیں ہوتا تو ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملے گا ⛈️😍🔥

Double T20 Action Today 🔥 PSL & IPL Clash Night
03/30/2026

Double T20 Action Today 🔥 PSL & IPL Clash Night

Update on Fakhar Zaman
03/30/2026

Update on Fakhar Zaman

PSL Champions Through the Years 🏆 | From 2016 to 2025 Glory
03/29/2026

PSL Champions Through the Years 🏆 | From 2016 to 2025 Glory

IPL 2026 starts with back-to-back 200+ chases 💥 (Cricket, CricTracker, IPL 2026, MIvKKR, Rohit Sharma, Virat Kohli)     ...
03/29/2026

IPL 2026 starts with back-to-back 200+ chases 💥

(Cricket, CricTracker, IPL 2026, MIvKKR, Rohit Sharma, Virat Kohli)

🚨مائیکل بریسویل کا پاکستان کے بارے میں خوبصورت پیغام🚨 مائیکل بریسویل نے کہا🗣️ کہ جب میں پی ایس ایل کھیلنے کے لیے اپنے مل...
03/29/2026

🚨مائیکل بریسویل کا پاکستان کے بارے میں خوبصورت پیغام🚨 مائیکل بریسویل نے کہا🗣️ کہ جب میں پی ایس ایل کھیلنے کے لیے اپنے ملک سے روانہ ہو رہا تھا تو میری فیملی نے مجھے کہا کہ مت جاؤ، لیکن میرے دل میں ہمیشہ یہ خواہش تھی کہ میں پاکستان آ کر پی ایس ایل کھیلوں۔ خاص طور پر بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنا میرے لیے اعزاز ہے۔ بابر اعظم پاکستان کے ایک بڑے اسٹار ہیں۔ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اور یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں۔ یہاں آ کر مجھے واقعی بہت خوشی ہوئی۔" 🇵🇰✨


کیا ویرات کوہلی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں؟...
03/29/2026

کیا ویرات کوہلی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں؟ 🤔اس عظیم ریکارڈ کو توڑنے کے لیے کوہلی کو ابھی مزید 3,629 رنز درکار ہیں، کیا آپ کے خیال میں کنگ کوہلی یہ بڑا سنگِ میل حاصل کر پائیں گے؟ 🔥🏏

Address

Los Angeles, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nadeem Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share