Insaf Youth Wing AJK

Insaf Youth Wing AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing AJK, Political organisation, New Paltz, NY.

Official page of Insaf Youth Wing Azad Jammu & Kashmir , Platform for youth mobilization , Organizational updates and official statements from Azad Jammu & Kashmir.

عاصم مرزا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ پاکستان نامزد۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ پاکستان موسیٰ حب...
03/13/2026

عاصم مرزا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ پاکستان نامزد۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ پاکستان موسیٰ حبیب راجہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

آزاد جموں و کشمیر بھر کے نوجوانوں کی بھرپور دلچسپی کے پیش نظر، صدر انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر اور گورننگ باڈی سے مشاورت کے...
03/13/2026

آزاد جموں و کشمیر بھر کے نوجوانوں کی بھرپور دلچسپی کے پیش نظر، صدر انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر اور گورننگ باڈی سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر عابد میر نے ضلعی سطح پر تنظیم سازی کے لیے جاری آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

اب آزاد جموں و کشمیر کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان 31 مارچ 2026 تک اپنی آن لائن رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔

آن لائن رجسٹریشن کے لیے فارم کا لنک انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اکاؤنٹس پر دستیاب ہے۔

𝗫 𝗔𝗖𝗖𝗢𝗨𝗡𝗧
www.x.com/iywajk_official

𝗙𝗔𝗖𝗘𝗕𝗢𝗢𝗞 𝗣𝗔𝗚𝗘

www.facebook.com/InsafYouthWingAjkofficial

www.facebook.com/InsafYouthWingKashmir

𝗧𝗜𝗞𝗧𝗢𝗞 𝗔𝗖𝗖𝗢𝗨𝗡𝗧
www.tiktok.com/

نوجوان نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے بھی آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ۔ 👇
https://forms.gle/kVAvQVuEskBuPYpWA

صدر انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر اور گورننگ باڈی کی مشاورت سے  سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر عابد میر نے آزاد جموں و...
03/12/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر اور گورننگ باڈی کی مشاورت سے سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر عابد میر نے آزاد جموں و کشمیر بھر میں ضلعی سطح پر تنظیم سازی کے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

آزاد کشمیر کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والے وہ نوجوان جو انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر کا حصہ بن کر نوجوانوں کی نمائندگی اور تنظیمی سرگرمیوں میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ، وہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنی آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں۔

🗓 رجسٹریشن کی آخری تاریخ : 15 مارچ 2026 ہے

🔗 رجسٹریشن فارم لنک 👇
https://forms.gle/kVAvQVuEskBuPYpWA

عابد میر
سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر





‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل...
03/12/2026

‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے میاں عتیق الرحمان کو نائب صدر انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر تعینات کر دیا ۔


‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل...
03/12/2026

‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے شبیر احمد چودھری کو سنئیر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر تعینات کر دیا ۔


‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل...
03/12/2026

‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے عامر روشن انقلابی کو سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر تعینات کر دیا ۔


‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل...
03/12/2026

‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے راجہ ثاقب بشیر کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر تعینات کر دیا ۔

انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر عامر روشن اعوان نے صدر انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر سردار صہیب اختر اور جنرل سی...
03/12/2026

انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر عامر روشن اعوان نے صدر انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر سردار صہیب اختر اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر عابد میر سے مشاورت کے بعد فہد مغل , چوہدری ثاقب ظہیر ، راجپوت کاشف کنگ کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹریز اطلاعات آزادکشمیر تعینات کر دیا ۔


‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل...
03/12/2026

‏چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید اور صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے عابد میر کو سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر تعینات کر دیا ۔


چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید،صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصا...
03/12/2026

چیئرمین انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید،صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان مشتاق طور سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے سردار صہیب اختر کو صدر انصاف یوتھ ونگ آزادکشمیر تعینات کر دیا ۔


مرکزی سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی نے مرکزی صدر احسان مشتاق کی مشاورت کےبعد انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر ...
03/12/2026

مرکزی سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی نے مرکزی صدر احسان مشتاق کی مشاورت کےبعد انصاف یوتھ ونگ آزاد کشمیر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔



Address

New Paltz, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share