Tehreek E Tahafiz Insani Haqooq Party

Tehreek E Tahafiz Insani Haqooq Party Politics for all and protect the right of all human being

05/06/2026

ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال نیلم میں ایک سنگین صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر محاز خطیب کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) کا اضافی چارج دینے کے بعد نہ صرف ہسپتال کا نظم و نسق متاثر ہوا ہے بلکہ مریض بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
ایک سینئر اور تجربہ کار سابق MS ڈاکٹر اشرف کو نظرانداز کرتے ہوئے یہ ذمہ داری دی گئی، جس کے نتیجے میں ڈاکٹر محاز نہ اپنی OPD کو مناسب وقت دے پا رہے ہیں اور نہ ہی انتظامی امور کو مؤثر طریقے سے چلا پا رہے ہیں۔
آج صورتحال یہ ہے کہ: مریض OPD میں رُل رہے ہیں
ہسپتال میں بدانتظامی عروج پر ہے
متعلقہ حکام، خصوصاً سیکرٹری صحت سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اور اس مسئلے کا حل نکالا جائے تاکہ عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
عوام علاقہ نیلم.

Address

United States Of America
New York, NY
98000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek E Tahafiz Insani Haqooq Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share