PTI Supporter Pakistan

PTI Supporter Pakistan PTI Supporter Pakistan

01/30/2024

یا اللہ پاک ہمارے ملک پہ اپنا خاص کرم فرما اج جو سیاسی فیصلہ ایا ہے اگر یہ درست فیصلہ ہے تو اللہ پاک خیر فرما اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا کوئی سازش ہوئی ہے یا کسی نے سازش کی ہے یا جس جس نے شازش کی ہے اللہ پاک اس کو تباہ و برباد فرما امین ثم امین یا رحمت اللعالمین
اور میری تمام بھائیوں سے درخواست ہے صبر کریں اللہ تعالی پر بھروسہ رکھیں اللہ پاک کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا اپ کی دعاؤں کا طلبگار عبدالقدیر بھائی

‏آپکا ووٹ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا، آج ہی 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اپنے حلقے و دیگر تفصیلات ...
01/17/2024

‏آپکا ووٹ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا، آج ہی 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اپنے حلقے و دیگر تفصیلات کے متعلق معلومات حاصل کریں۔

‏⁧‫ ‬⁩

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  تمام کارکنوں سے ریکویسٹ ہے صبر کریں اور رب کے حضور دعا کریں اور اطمینان سے ووٹ کاسٹ کری...
01/17/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام کارکنوں سے ریکویسٹ ہے صبر کریں اور رب کے حضور دعا کریں اور اطمینان سے ووٹ کاسٹ کریں اور کروائیں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو 🤲🤲🤲

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Supporter Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share