06/03/2026
رات کتنی ہی اندھیری کیوں نا ہو ؛ اس کا اختتام ایک حسین صبح کی مانند خوشگوار ضرور ہوتا ہے
اس لئے زندگی کے اندھیروں سے گھبرانا نہیں بس کوشش کے ساتھ امید کی اس کرن تک پہنچنا ہے جہاں زندگی صبح روشن کی طرح منور ہوگی
*